اسلام علیکم
میں تمام شرکاء سے یہ درخواست کروں گا کہ بہتر ہو گا کہ تمام شرکاء اردو میں اپنے خیالات کا اظہار کریں یا پھر انگریزی میں۔ یہ جو رومن اردو میں لکھا جاتا ہے انتہائی بیہودہ طرز ہے۔
اگر آج سے چھ سات سال پہلے ایسا کیا جاتا تو کوئی حرج نہ تھا کیونکہ اردو ٹائپ کرنا کافی مشکل تھا اور اردو سافٹ وئیرز بھی زیادہ عام نہ تھے۔ اب جبکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے اور تمام ویب براوزرز میں باآسانی اردو ٹائپ کی جاسکتی ہے تو رومن اردو میں لکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
اب جبکہ ہم ہر طرح کےمسائل گوگل پر تلاش کرتے ہیں تو باآسانی اس بات کی بھی تلاش کی جاسکتی ہے کہ فورم میں اردو میں کیسے ٹائپ کیا جا سکتا ہے۔

Last edited: