تقریر کے دوران چائے کیوں رکھی، نواز شریف غصہ ہو گئے

باس از باس

MPA (400+ posts)
مشہور کہاوت

اگر برتن کا منہ کھلا ہو تو کتے کو ہی شرم چاہیے کہ وہ منہ نا مارے ۔۔۔

اگر ملازم نے چائے دے ہی دی تو نا پی مر پہلے تقریر کر لے لیکن نہی شودے کو صبر نہی ہوا کھانے کی کوئی چیز دیکھ کے

اتنے شودے تو ہم بچپن میں بھی نہی تھے کم از کم مہمانوں کے جانے کے بعد ہی کھانے کی چیزوں کو پڑتے تھے۔۔۔
 

Back
Top