There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
[48:18] ابوالاعلی مودودی
اللہ مومنوں سے خوش ہو گیا جب وہ درخت کے نیچے تم سے بیعت کر رہے تھے ان کے دلوں کا حال اُس کو معلوم تھا، اس لیے اس نے ان پر سکینت نازل فرمائی، ان کو انعام میں قریبی فتح بخشی
خلاصہ :سنی نقطہ نظر : جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی ان سب سے الله راضی ہو گیا
شیعہ جواب : اس آیت کے مخاطب صرف مومنین ہیں ، جن لوگوں نے بعد میں کفریہ امور سر انجام دیے وہ اس میں شامل نہیں