تشدد کے شکار پولیس افسر کی مزید ویڈیوز منظرعام پر

ghaihnssihs.jpg

کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی چوک میں مبینہ نیوی کمانڈر کی بہن کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے پولیس افسر نے خاتون کے خلاف مقدمہ تو درج کرا دیا مگر ساؤتھ زون پولیس ملزمہ کو گرفتار نہ کر سکی۔

ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں اپنے محکمے میں بھی اصول پسند اور ڈسپلن کے پابند افسر سمجھے جاتے ہیں اور ایک اچھی ساکھ کے حامل افسران میں شمار ہوتے ہیں۔

گزشتہ دنوں شہری خاتون نے ڈی ایس پی سے فینسی نمبر پلیٹ کی روک تھام پر بدتمیزی کی تھی اور انہیں گالیاں دیتی اور تھپڑمارتی رہیں جبکہ ڈی ایس پی اشتیاق نے خاتون ہونے کی وجہ سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور اپنے ہی محکمے سے انصاف کے منتظر ہیں۔

ٹریفک ڈی ایس پی اشتیاق کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں تھپڑمارنے والی خاتون کا رشتہ دار آتا ہے اور وردی میں ملبوس اسکا بیٹا دھمکیاں دیتا ہے
https://twitter.com/x/status/1621598527972335620
جس میں وہ ڈیوٹی پر مامور اہلکار سے وردی پر بیجز نا ہونے پر برس پڑے ۔اہلکار کو اس سے پہلے بھی بیجز لگاکر ڈیوٹی پر آنے کی ہدایت کی گئی تھیں ۔
https://twitter.com/x/status/1621786250025009152
ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ متاثرہ ڈی ایس پی ایک اہلکار کو کھری کھری سنارہےہیں اور اسے کہہ رہے ہیں کہ آپ ایسے آجاتے ہیں جیسے گدھے آتے ہیں، شرم آنی چاہئے۔

اہلکار کے نامناسب جواب پر ڈی ایس پی اشتیاق نے اہلکار کی کافی سرزنش کی۔
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
جب عدالتیں انصاف نہیں کریں گی تو ایسا ہی ہوگا ان لوگوں کا کوئی قصور نہیں ہے۔یہ انسانی فطرت ہے کہ جب احتیار ملتا ہے تو انسان ہر چیز پر غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے ۔
۔اصل وجہ عدالتوں کا صحیح کام نہ کرنا ھے ۔

ان کے اوپر ذرا سی تنقید کرو تو یہ توہین عدالت لگا دیتے ہیں

میری ناقص رائے میں عمران کو آ آتے ہی سب سے پہلے توہین عدالت ۔ اور فوج کے خلاف تنقید کرنے والی ۔ قانون کی شقوں کو ختم کر دینا چاہیے تاکہ کم از کم ان کے کانوں تک ۔ان کی غلط حرکتوں اور فیصلوں کی بازگشت پہنچ سکے۔۔۔

۔۔ ہ
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
DSP nay apnay ehelkaar k sath sahi kiya, that is OK if his sub ordinates do not listen to what he says. But what the Commander and his sister has done is totally unlawful, in fact the moment lady tried to challenge their authority, they should have arrested her, simple as that. Yeh log khud inko sir pay charha letay hayn aur phir shikayetayn kartay phhirtay hayn.
 
Pak_1

MPA (400+ posts)
ghaihnssihs.jpg

کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی چوک میں مبینہ نیوی کمانڈر کی بہن کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے پولیس افسر نے خاتون کے خلاف مقدمہ تو درج کرا دیا مگر ساؤتھ زون پولیس ملزمہ کو گرفتار نہ کر سکی۔

ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں اپنے محکمے میں بھی اصول پسند اور ڈسپلن کے پابند افسر سمجھے جاتے ہیں اور ایک اچھی ساکھ کے حامل افسران میں شمار ہوتے ہیں۔

گزشتہ دنوں شہری خاتون نے ڈی ایس پی سے فینسی نمبر پلیٹ کی روک تھام پر بدتمیزی کی تھی اور انہیں گالیاں دیتی اور تھپڑمارتی رہیں جبکہ ڈی ایس پی اشتیاق نے خاتون ہونے کی وجہ سے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور اپنے ہی محکمے سے انصاف کے منتظر ہیں۔

ٹریفک ڈی ایس پی اشتیاق کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں تھپڑمارنے والی خاتون کا رشتہ دار آتا ہے اور وردی میں ملبوس اسکا بیٹا دھمکیاں دیتا ہے
https://twitter.com/x/status/1621598527972335620
جس میں وہ ڈیوٹی پر مامور اہلکار سے وردی پر بیجز نا ہونے پر برس پڑے ۔اہلکار کو اس سے پہلے بھی بیجز لگاکر ڈیوٹی پر آنے کی ہدایت کی گئی تھیں ۔
https://twitter.com/x/status/1621786250025009152
ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ متاثرہ ڈی ایس پی ایک اہلکار کو کھری کھری سنارہےہیں اور اسے کہہ رہے ہیں کہ آپ ایسے آجاتے ہیں جیسے گدھے آتے ہیں، شرم آنی چاہئے۔

اہلکار کے نامناسب جواب پر ڈی ایس پی اشتیاق نے اہلکار کی کافی سرزنش کی۔

ais connander ka batao , ais haram ky pilla ko ulta chook pr latka kr maro
phir ais ki behan ko dekhao yea hy commander navy ka bullshit
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Jab mulk main "Jiski laathi oski bhense" ka qanoon raej ho toh phir sahi ghalat be maeni si chiz hoti hai.