Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ۔
ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ،ٹیچر کا بیٹا ونگ کمانڈر نکل آیا۔پٹرولنگ اہلکاروں کے خلاف تھانہ کسوکی میں مقدمہ درج
https://twitter.com/x/status/1918258979496460344
Last edited by a moderator: