تربوز مفت نہ دینے پر پولیس اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالیاں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ۔

ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ،ٹیچر کا بیٹا ونگ کمانڈر نکل آیا۔پٹرولنگ اہلکاروں کے خلاف تھانہ کسوکی میں مقدمہ درج
https://twitter.com/x/status/1918258979496460344
 
Last edited by a moderator:

Azpir

Minister (2k+ posts)

ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ۔

ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ،ٹیچر کا بیٹا ونگ کمانڈر نکل آیا۔پٹرولنگ اہلکاروں کے خلاف تھانہ کسوکی میں مقدمہ درج
https://twitter.com/x/status/1918258979496460344
Jese in ke baap (Army) harami. Aisay yeh kuttay haramkhor.
 
Kamran_Sh

MPA (400+ posts)
سمجھ نہیں ارہا ارمی میں ونگ کمانڈر کا رینک کب لانچ ہوگیا ہے۔ ونگ کمانڈر نام کا رینک صرف ائیر فورس میں سنا تھا ارمی میں پہلی بار سن رہا ہوں 🤔
 
Kamran_Sh

MPA (400+ posts)

ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ۔

ٹرک سے 15 تربوز مفت نہ دینے پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے اہلکاروں کا ریٹائرڈ ٹیچر پر تشدد اور گالم گلوچ،ٹیچر کا بیٹا ونگ کمانڈر نکل آیا۔پٹرولنگ اہلکاروں کے خلاف تھانہ کسوکی میں مقدمہ درج
https://twitter.com/x/status/1918258979496460344
یعنی ریٹائر ٹیچر کا بیٹا پولیس سے طاقتور فوجی نکل آیا۔۔۔

کوئی عام آدمی پولیس سے پھینٹی کھا کر اللہ تعالیٰ سے ہی انصاف مانگ سکتا ہے، فوجی نے پولیس پہ پرچہ کروایا کیونکہ طاقتور ہی انصاف لے سکتا ہے
 
Back
Top