تحریک عدم اعتماد:شہبازشریف کو پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے متعلق رپورٹ پیش

im-rana-shah112.jpg


حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریکوں سے متعلق نمبرز گیم شروع ہوگئی ہے، اس حوالے سے تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے متعلق رپورٹ بھی شہباز شریف کو پیش کردی گئی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ سے لاہور ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے متعلق گفتگو ہوئی اور تحریک انصاف کے ناراض اراکین کے بارے میں بھی بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر راناثنا اللہ نے شہبا زشریف کو تحریک انصاف کے سرگودھا ڈویژن، راولپنڈی ڈویژن اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ناراض اراکین سے متعلق رپورٹ پیش کی، اور شہباز شریف کو تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے متعلق گارنٹی بھی دی۔


رانا ثنا اللہ نے شہباز شریف کو ان اراکین اسمبلی کی بھی فہرست دی جو اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کے دوران ووٹنگ میں حصہ نہ لینے اور اس سے لاتعلق رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

شہباز شریف نےعدم اعتما د کی تحریکوں کو کامیاب بنانے کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے بھی تیز کردیئے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے جمیعت اہلحدیث کے امیر مولانا ساجد میر سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریکوں سے متعلق گفتگو کی۔

اس موقع پر شہبا زشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے کھوکھلے لیکچروں کو حقائق منہ چڑھارہے ہیں۔

واضح رہے کہ اپوزیشن کی جماعتوں نے حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی ہے جس میں حکومت کے خلاف مرحلہ وار عدم اعتماد کی تحریکیں لائی جائیں گی، سب سے پہلے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لائی جائے گی جس کے بعد وزیراعلی پنجاب کانمبر آئے گا اور آخری مرحلے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جائے گی۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
IK is destined to be the first PM to complete his term in Pakistan. You scumbags can keep trying.... it serves as entertainment for me.

رپورٹ پیش کرنے کے بعد رانا ثناء زمین پر منہ کے بل لیٹ گئے اور اپنی لنگی کندھوں تک لا کر شہباز شریف سے فرمایا
? اے لؤ سر جی پیش کرو تحریک عدم اعتماد، کوڑھا وی حاضر اے تے مدان وی
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
گلالئی کو مارکیٹ میں اتارا گیا اور عمران خان پر بکواس کی گئی کیچر اچھالا گیا اس سے پہلے ریحام خان پر بے لگا م پیسا خرچ کیا گیا اور ایک بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی عورتیں اور شرفاء اس جماعت سےبدظن ہو جائیں اور انتہائی غلیظ گفتگو کی گئی اینکروں کو کہا گیا جو بھی ہو اس موضوع پر ضرور بو لا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو وہاں ایک پی ٹی آئی کی کارکن فی میل عندلیب نے کہا ویسے شاید ہمیں کوئی پوچھے نا شاید دس پندرہ ہزار کی نوکری پر نا رکھے لیکن جب سے ہم پی ٹی آئی میں آئی ہیں ہمارا ریٹ بڑا اونچا ہو گیا ہے اس نے بتا یا مجھے کڑوڑں روپے کی آفر کی گئی کام صرف اتنا تم بھی پی ٹی آئی کی اعلی قیادت پر کیچر اوچھلنا شروع کر دو تو کڑوڑں روپے کی آفر تمھارے لیے بھی ہے جناب جنہوں نے اس ملک کو لوٹا ہے اربوں بنائے ہیں وہ کسی حد تک جا سکتے ہیں ان بغیرتوں نے ٹی ٹیاں لگا و ا کر اپنی مائیں بہنیں نہیں چھوڑیں دیکھا نہیں حال ہی میں رات عورتوں کے ساتھ تنظیم سازیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں کی مائیں بہنیں ان کے لییے کیا ہیں اب ذرا سوچیے ان ایم پی اے ایم این ایز کا آج کل کیا ریٹ ہو گا اور ان کو کیسے کیسے لالچ دییے جائیں گیں کہ ہمارے لیے کام کرو ان میں تو ایسے بھی ہوں گیں جو کہیں گیں مال برھاؤ ہم حاضر ہیں جو مرضی بیان دلاؤ یہ سب اسی کا پیش خیمہ ہے تو جناب حاضر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حسین نواز رمضان میں 27 ویں رات مدینہ شریف میں تراویح کے بعد ملک ارشد جج کی گندی فحش وڈیوز دیکھا کر اسے بلیک میل کر رہا تھا کہ دنیا میں جہاں کہو گے وہاں پیسے ملیں گیں وہاں کی سیٹیزن شپ یعنی شہریت ملے گی بس ہمارے لیے کام کرو یہ سب اسی بات کی عکاسی ہے کہ یہ شرفا کے لبادے میں خود تو لعنتی ہے ہی ان کے اولادیں بھی انتہائی غلیظ بدبودار کردار کی مالک ہیں یہ صر ف اپنی کرپشن بچانے کے لیے کچھ بھی کر گزرے گیں یہ ملک میں آگ خون کی ندیاں چاہتے ہیں ان کی گفتگو سےسب ظاہر ہے یہ ڈرامہ لیگ ہے
 

Back
Top