تحریک انصاف کے 90 فیصد ارکان اسمبلی نے حلف نامے جمع کرادئیے

shah1i1h13.jpg

سپریم کورٹ کا فیصلہ,پی ٹی آئی کے 90 فیصد ممبران اسمبلی نے بیان حلفی جمع کروا دیے

پاکستان تحریک انصاف کے لئے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی ریلیف سے کم نہیں,پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے ممبران قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے نئے بیان حلفی پارٹی سیکریٹریٹ میں جمع کروانا شروع کر دیے

اب تک 90 فیصد ممبران اپنے بیان حلفی جمع کروا چکے ہیں جبکہ باقی رہ جانے والے ممبران قومی اسمبلی کو آج ہی اپنے بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل محمد اظہر صدیق کے مطابق پارٹی نئے بیان حلفی کل یعنی پیر کو الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گی۔ اس ضمن میں پارٹی نے باقی رہ جانے والے ممبران کو آج اپنے بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت کررکھی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1812398919223042181
اب تک بیان حلفی جمع کروانے والے پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی میں نمایاں نام سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی، جمشید دستی اور حماد اظہر کے والد میاں اظہر بھی شامل ہیں۔

پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے والد میاں اظہر نے کا کہنا ہے کہ ’میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق بیان حلفی جمع کرا رہا ہوں۔ بطور پی ٹی آئی امیدوار 8 فروری 2024 کو الیکشن لڑا مجھے پی ٹی آئی رکن اسمبلی تصور کیا جائے۔‘

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ‏ سید رضا علی گیلانی نے اپنا بیان حلفی پارٹی چیئرمین کو جمع کروایا, اس کے علاوہ ‏ایم این اے محمد احمد چٹھہ بھی سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وابستگی کا بیان حلفی جمع کروانے والوں میں شامل ہیں۔

ایم این اے رانا بلال اعجاز اپنا بیان حلفی پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں جمع کروا چکے ہیں۔ رکن اسمبلی اسامہ حمزہ نے بھی بیان حلفی پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیا ہے,پی ٹی آئی کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ آج تمام ممبران قومی اسمبلی پارٹی کے ساتھ وابستگی کا اپنا اپنا بیان حلفی جمع کروا دیں گے۔

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی کے 39 ممبران کو پاکستان تحریک انصاف کا ہی رکن اسمبلی قرار دیا تھا تاہم 41 ممبران کو 15 دنوں کے اندر پارٹی کے ساتھ وابستگی کا نیا بیان حلفی جمع کروانے کا حکم جاری کیا تھا۔
 
Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)

ان سب اکتالیس ممبران کو جنہوں نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں اپنے حلف نامے الیکشن کمیشن میں جمع کروانے ہیں ان سب کو اسوقت تک کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں بند کرکے رکھا جائے جب تک تمام حلف نامے الیکشن کمیشن میں جمع نہ ہو جائیں

الیکشن کمیشن میں یہ حلف نامے جمع کروا کر وہاں سے وصولی کی رسیدیں حاصل کر کے ان رسیدوں اور تمام حلف ناموں کی ایک ایک کاپی جسٹس منصور علی شاہ اور دوسرے سات جسٹس صاحبان کے دفاتر میں جمع کروا کر وہاں سے بھی وصولی کی رسیدیں حاصل کریں
اگر الیکشن کمیشن یہ جھگڑا ڈالے کے ہر ممبر انفرادی طور پر آئے تو کے پی کے پولیس کے دستوں کی نگرانی میں ان ممبران کو الیکشن کمیشن لے کر آئیں تاکہ ان ممبران کو نامعلوم کے ہاتھوں اغواء سے بچایا جا سکے
الیکشن کمیشن کے ہر اعتراض کی رسید وصول کر کے جسٹس صاحبان کے دفاتر میں جمع کرائیں . جسٹس منصور علی شاہ نے اپنی ججمینٹ کے نقطہ نمبر پانچ میں یہ بات تحریر کر دی ہوئی ہے کہ الیکشن کمیشن کے کسی بھی اعتراض کو سپریم کورٹ رجسٹرار کے آفس میں نہیں بلکہ ججمینٹ دینے والے آٹھ جسٹس صاحبان کے دفاتر میں تحریری طور پر پہنچایا جائے . اسلیے پی ٹی آئی کے وکلاء کو اپنی پھوں پھاں کو ایک طرف رکھتے ہوئے اپنی کھوپڑیوں میں موجود بھیجے کو استعمال کرنا چاہیے

اور سب سے زیادہ امپورٹنٹ....... منحوس حامد خان کو تمام کاروائی سے دور رکھا جائے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ حرام زادے جاہل تو ہیں مگر اتنے جاہل بھی نہیں کہ اب اس طرح اپنی ماں چ۔۔نے کی مایکئ کریں اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی یہ چکلے والی گشتی کی اولاد والی گشتی پن کریں تو عوام کو انکئ ماں کو چ۔۔ کر ان کی ہر مایکئ انکی ہر نطفہ حرامی کا جواب دینا چاہئے
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
یہ حرام زادے جاہل تو ہیں مگر اتنے جاہل بھی نہیں کہ اب اس طرح اپنی ماں چ۔۔نے کی مایکئ کریں اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی یہ چکلے والی گشتی کی اولاد والی گشتی پن کریں تو عوام کو انکئ ماں کو چ۔۔ کر ان کی ہر مایکئ انکی ہر نطفہ حرامی کا جواب دینا چاہئے

دنیا کی کھسی ترین عوام ہے یہ . انکی آنکھوں کے سامنے جرم ہو رہا ہو گا، اسے روکیں گے نہیں فورا ویڈیو بنانا شروع کر دیں گے یا تماشا دیکھنا شروع ہو جائیں گے . اور دیکھیں گے بھی آخر تک اور بعد اپنے اپنے تبصرے اور تجزیے شروع
راناجی ایتھے ہن بوٹا کی کرے؟؟؟
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Floor crossing with the blessing of PTI-leaning judges.

😂🤣
No Idiot, it is called correction of the ECP blunder and biasness.
They all were PTI members, stopped by ECP illegally to participate in the elections as PTI members. Whatever happened afterwards, joining other parties including agreement with SIC in the end, happened because of ECP illegal decisions.
This is called complete justice. When the illegal acts are removed and the matter brought to its original form, which should had been if ECP didn't acted illegally. Do you understand the meaning of ultra vires! That's the most important aspect of the decision, which most biased and stupid Pakistani journalists and crooked leaders of PDM keep missing. It meant that the decision of ECP was against the laws, therefore, it would be treated like it never existed and the issues are restored to their actual position. That's why the seats are given to PTI and not to SCI.

The Questions you should be raising is that why ECP was behaving so ridiculously, illegally and discriminatingly.
Punishing ECP for behaving illegally. ECP cannot create laws and change the constitution. It is bound by the existing laws and sections of the constitution.
 
Back
Top