تحریک انصاف کے جعلی بیانیے پر شاہزیب خانزادہ کا بھرپور طمانچہ

shami11

Minister (2k+ posts)
آمدن سے زائد اثاثہ جات - بھائی صاحب یہ فیصلہ جس عجلت میں کیا گیا ہے اس نے ہائی کورٹ میں جاتے ہی ٹھس ہو جانا ہے ، اور اس کا فائدہ نواز شریف کو ہونا ہے
تو نواز شریف اور مریم کو سزا کیا خود لذتی کرنے پر ہوئی ہے ؟
رنگے ہاتھوں تو اے جی آفس کا کلرک بھی رشوت لیتے نہیں پکڑا جاتا
لیکن جب وہ ڈیفنس میں اپنی بیوی کے نام پر خریدی آٹھ کروڑ کی کوٹھی کا جواب نہیں دے پاتا تو اسے کرپٹ ہی کہا جاتا ہے،کرپشن کرنے پھر نوکری سے نکالا جاتا ہے کرپشن پر ہی سزا ملتی ہے
تم نے تبرا بھیجنا ہوتا تو اسی دن بھیج دیتے جس دن نواز شریف نے قطری خط پیش کیا تھا
اب تو نواز شریف خود بھی کہہ دے کہ بھائی میں کرپٹ ہوں تو آپ نے کہنا ہے، وہ تو ٹھیک ہے میاں صاحب لیکن ثابت بھی تو کریں کہ آپ کرپٹ ہیں
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
Guys, pls stop responding to his threads. The more u respond, the more his threads trend. He is spreading lies and propaganda against PTI. IGNORE him and he will die out with frustration.
 
Last edited:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
آمدن سے زائد اثاثہ جات - بھائی صاحب یہ فیصلہ جس عجلت میں کیا گیا ہے اس نے ہائی کورٹ میں جاتے ہی ٹھس ہو جانا ہے ، اور اس کا فائدہ نواز شریف کو ہونا ہے

بھائی صاحب
آمدن سے زائد اثاثہ جات کو کرپشن ہی کہا جاتا ہے، ایمانداری، کرامت، معجزہ یا حج نہیں کہا جاتا
جب ہائی کورٹ میں ٹھس ہو گا تو دیکھی جائے گی
یہ یاد رہے کہ نواز شریف نے اپنا دفاع کیا ہی نہیں، ہائی کورٹ میں بھی رسیدیں تو دینی ہی پڑیں گی ورنہ یہی فیصلہ برقرار رکھا جاۓ گا....شائد سزا میں کچھ کمی یا زیادتی ہو جاۓ
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
آمدن سے زائد اثاثہ جات - بھائی صاحب یہ فیصلہ جس عجلت میں کیا گیا ہے اس نے ہائی کورٹ میں جاتے ہی ٹھس ہو جانا ہے ، اور اس کا فائدہ نواز شریف کو ہونا ہے

قابل غور بات یہ ہے جو حارث نے اپیل میں بھی کہی ہے کہ بغیر اثاثوں کی قیمت کا تعین کیے ہوئے یہ بات بد نیتی پر مبنی ہے کہ ان کی قیمت کا تخمینہ خود ہی لگا کر سزا کا فیصلہ دے دیا جائے ۔ اور کسی بھی طرح کا اپریزل یا ثبوت اس بات کا موجود نہ ہو کہ ان اپارٹمنٹس کی قیمت خرید کیا تھی جبکہ ان کے بینک سے مارٹگیج لیے جانے کے شواھد موجود ہوں ۔ مجھے تو یہ سارا فیصلہ ہی صرف قیاس کی بنیاد پہ بنا ہوا اور ڈوبتا نظر آرہا ہے ۔

shami11

Minister (2k+ posts)
زیدی صاحب ، جس طرح کا رنگ برنگا فیصلہ بنایا گیا ہے اور پھر لفافوں میں پیک کر کے عدالت میں بند دروازے کے پیچھے عجلت میں سنایا گیا ہے اس کی مثال نہی ملتی
استغاثہ کی کہانی اور ان کے دلائل میں ربط نہی ، اس کا فائدہ نواز کو ہو گا ، اور دوسرا اس کے وآپس انے سے اس کا بیانیہ اور مظبوط ہوا ہے

قابل غور بات یہ ہے جو حارث نے اپیل میں بھی کہی ہے کہ بغیر اثاثوں کی قیمت کا تعین کیے ہوئے یہ بات بد نیتی پر مبنی ہے کہ ان کی قیمت کا تخمینہ خود ہی لگا کر سزا کا فیصلہ دے دیا جائے ۔ اور کسی بھی طرح کا اپریزل یا ثبوت اس بات کا موجود نہ ہو کہ ان اپارٹمنٹس کی قیمت خرید کیا تھی جبکہ ان کے بینک سے مارٹگیج لیے جانے کے شواھد موجود ہوں ۔ مجھے تو یہ سارا فیصلہ ہی صرف قیاس کی بنیاد پہ بنا ہوا اور ڈوبتا نظر آرہا ہے ۔

Wakeel

MPA (400+ posts)
شاہ زیب خان زادہ کے 16 جولائی 2018 کے پروگرام میں تحریک انصاف کے موٹے پیندے والے لوٹے، فواد چوہدری کو بلایا گیا۔ فواد چوہدری کسی چابی والے ہاتھی کی طرح عمران نیازی کا جھوٹا بیانیہ دہرانے لگا۔

شاہزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے آنے سے تحریک انصاف دباؤ میں آگئی ہے اس لیے عمران خان نون لیگ کے کارکنوں کو گدھا کہہ رہے ہیں۔ جواب میں فواد چوہدری بولا (26 منٹ کے بعد ملاحظہ فرمائیے) کہ حبیب جالب نے بھی عوام کو گدھا کہا تھا۔ (اصل میں ایک انگلی والے امپائر کے یہ چیلے پڑھتے لکھتے ہیں نہیں، حبیب جالب کیا، ان کو تو غالب کے نام کے ہجے بھی نہیں آتے ہوں گے) اور اس وقت شاہزیب نے جو کہ ایک پڑھا لکھا اور لائق فائق اینکر ہے، فواد چوہدری گدھے کی طبیعت صاف کی اور حبیب جالب کی تحریر کا سیاق و سباق بتایا کہ وہ تحریر ایوب خان کے قوم کے ساتھ سلوک کے تناظر میں تھی۔ اس پر فواد چوہدری نے 1980 اور 1990 کی دہائیوں کی سیاست کا ذکر کیا کہ اس دور میں تو اس سے بھی زیادہ خراب زبان استعمال ہوتی تھی۔ (مطلب عمران نیازی کے چیلوں کے پاس ہمیشہ اپنی گھٹیا روش کے دفاع کے لیے ماضی کی غلط باتوں کا جواز ہی ملتا ہے) اس پر شاہزیب نے بھگو کر جوتا مارا کہ آپ لوگ تو تبدیلی کی بات کرتے ہیں مگر سیاست میں ماضی کی غلط مثالوں کے حوالے دے رہے ہیں۔

اس کے بعد شاہزیب نے 2 جوتے اور کس کے لگائے کہ آپ لوگ نواز شریف کے کارکنوں کو گدھا کہہ رہے ہیں جب کہ نواز شریف کو صرف احتساب عدالت نے سزا سنائی ہے، ان کی 2 اپیلیں (ایک ہائی کورٹ اور دوسری سپریم کورٹ میں) ابھی باقی ہیں۔ اس کے مقابلے میں جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ کرپشن کی بنیاد پر نااہل قرار دے چکی ہے۔ اور یہ ایک شخص (جہانگیر ترین) جو سپریم کورٹ کے مطابق کرپٹ ہے وہ عمران خان کے دائیں جانب کھڑا ہوتا ہے جب کہ دوسرا شخص (نواز شریف) جس کو عدالت نے کرپٹ ثابت نہیں کیا اس کے کارکنوں کو آپ لوگ گدھا کہتے ہیں۔

منہ پر یہ چماٹ کھانے کے بعد بے شرم موٹا بولا کہ آپ نواز کی چوری بھی تو دیکھیں کتنی بڑی ہے۔ شاہ زیب نے کہا آپ بتائیں کتنی بڑی چوری ہے۔ اس پر موٹے گینڈے کی آواز مر سی گئی، بولا 3 ہزار کروڑ روپے۔ اب شاہ زیب کو غصہ بھی آیا اور ذلیل کرنے والے انداز میں بولا، یہ 3 ہزار کروڑ روپے کا ذکر فیصلے میں کہاں لکھا ہے؟ گینڈا بولا آپ فیصلہ پڑھنے کی زحمت کریں، اسی میں لکھا ہے، اور میں آپ کو وہاٹس ایپ کر دیتا ہوں۔ شاہ زیب نے موٹے بے غیرت کو جتلایا کہ آپ کو وہاٹس ایپ کرنے کی ضرورت نہیں، عدالت کی ویب سائٹ پر فیصلہ موجود ہے جس کا میں مکمل مطالعہ کر چکا ہوں۔ ایسا کہیں نہیں لکھا، 300 ارب روپے کی باتیں صرف عمران خان اور آپ ہی کرتے ہیں۔ اس پر بے شرم گینڈا فواد چوہدری بولا، اچھا۔ اور پھر دفع ہوگیا۔

تو میرے عزیز ہموطنو، یہ ہے حقیقت اس بے غیرت انسان عمران نیازی اور اس کی شیطانی تنظیم تحریک انصاف کی۔ ان کی سیاست دوسروں پر الزام تراشی اور جھوٹ پر مبنی ہے۔

یہ کتے کا بچہ گنجے کی ہڈی پر پلتا رہا یہ حرامی ہڈی کے لئے کچھ بھی بونک سکتا ہے
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
ہاں بھئی، تو کتنے آدمی تھے وہ؟
کتنے ہزار کروڑ روپے تھے؟
کیسا دیا تمہارے باپ خانزادہ نے؟

تو گیا نہیں
کتنا بے غیرت ہے
کم سے کم اپنی آی ڈی ہی تبدیل کر لیتا
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
کیوں میری موجودگی سے تم کو موت آرہی ہے؟
مجھے موت کیوں آئے گی
بے غیرت کل تو تُو مر رہا تھا
مجھے معاف کر دو میری نماز رہ جاتی ہے اور پتہ نہیں کیا کیا بک رہا تھا
تو ایک سرٹیفائیڈ بے غیرت ہے اور تیرا لیڈر سرٹیفائیڈ کرپٹ اور چور ہے
 
SaRashid

بات یہ ہے کہ پاکستان کو قادیانیت اور یہودیت کے ایجنٹ عمران نیازی سے بچانا بھی ضروری ہے۔ 2013 میں تو تم لوگوں نے مرزا مسرور قادیانی کےپاؤں پکڑے تھے ووٹ کی بھیک مانگنے کے لیے، اس بار کیا ہوا؟ قادیانی سے ووٹ لے گا یا پیسے؟
 
Abid_J

Senator (1k+ posts)
بات یہ ہے کہ پاکستان کو قادیانیت اور یہودیت کے ایجنٹ عمران نیازی سے بچانا بھی ضروری ہے۔ 2013 میں تو تم لوگوں نے مرزا مسرور قادیانی کےپاؤں پکڑے تھے ووٹ کی بھیک مانگنے کے لیے، اس بار کیا ہوا؟ قادیانی سے ووٹ لے گا یا پیسے؟
کل تجھے موت آرہی تھی
یا کسی قادیانی نے تیری ماری تھی
تو کچھ بھی بک
میری نظر میں تو بے غیرت آدمی ھے
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
کل تجھے موت آرہی تھی
یا کسی قادیانی نے تیری ماری تھی
تو کچھ بھی بک
میری نظر میں تو بے غیرت آدمی ھے
اور جو قادیانیوں کے خلیفہ مرزا مسرور سے ووٹ کی بھیک مانگے، تیرے نزدیک وہ مسلمان ہے یا کوئی کافر ہے؟
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
زیدی بھائی، جب اس سوکھے چرسی پرویز خٹک نے عمران خان کے بوٹ پالش کے چکر میں 2 قدم آگے نکل کر گالیاں دیں تو قوم کا ردعمل سامنے آگیا۔ اس پر تحریک انصاف والوں نے ڈرامہ رچایا کہ خٹک انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج سے گر گیا تھا، تو اس کی 'ڈیش' پر کافی چوٹ لگی ہے مگر تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم نے جس کا بس نہیں چلتا کہ عمران خان کی ٹائلٹ کے اندر بھی کوریج کر لیا کرے ، خٹک کے گرنے کی ویڈیو یا تصویر نہیں دکھائی۔ اور کسی خیالی پوٹی ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق خٹک 3 دن تک پبلک میں نہیں آئے گا، بستر پر آرام کرے گا ہی ہی ہی۔
سارشید بھائی ایک چھوٹا سا سوال ہے پوری ایمانداری سے جواب دیجئے گا۔ اس کا جواب نونی بن کر نہیں اور نہ ہی اینٹی پی ٹی آئی بن کر دیں۔۔۔۔ پاکستانی سیاست دانوں میں آپ کے خیال میں سب سے زیادہ فنانشلی کرپٹ کون ہے
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جی ٠ اس خبر کے پیچھے دوسری خبر یہ ہے - جھنگ ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ناکام جلسہ ، کسی جلسے میں چھ ہزار سے زیادہ لوگ نہی آئے

لاہور میں جلسہ کینسل کر دیا گیا ہے اور اب وہ جلسہ اسلام آباد میں کیا جائے گا - پی ٹی آئی کے بیانیہ کو ایک بڑی چوٹ حالیہ بیانات اور نواز کی وآپسی سے ہوئی ہے

زیدی بھائی، جب اس سوکھے چرسی پرویز خٹک نے عمران خان کے بوٹ پالش کے چکر میں 2 قدم آگے نکل کر گالیاں دیں تو قوم کا ردعمل سامنے آگیا۔ اس پر تحریک انصاف والوں نے ڈرامہ رچایا کہ خٹک انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج سے گر گیا تھا، تو اس کی 'ڈیش' پر کافی چوٹ لگی ہے مگر تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم نے جس کا بس نہیں چلتا کہ عمران خان کی ٹائلٹ کے اندر بھی کوریج کر لیا کرے ، خٹک کے گرنے کی ویڈیو یا تصویر نہیں دکھائی۔ اور کسی خیالی پوٹی ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق خٹک 3 دن تک پبلک میں نہیں آئے گا، بستر پر آرام کرے گا ہی ہی ہی۔
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جی ٠ اس خبر کے پیچھے دوسری خبر یہ ہے - جھنگ ، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ناکام جلسہ ، کسی جلسے میں چھ ہزار سے زیادہ لوگ نہی آئے

لاہور میں جلسہ کینسل کر دیا گیا ہے اور اب وہ جلسہ اسلام آباد میں کیا جائے گا - پی ٹی آئی کے بیانیہ کو ایک بڑی چوٹ حالیہ بیانات اور نواز کی وآپسی سے ہوئی ہے

دھماکوں کے بعد پہلے ہفتے میں ایسا ہونا عین انسانی فطرت کے مطابق ہے۔
 
Back
Top