Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف جب وطن واپس آئے تو اُس وقت تک ہماری وننگ سچویشن تھی،لیکن الیکشن سے پہلے آخری 40 دنوں میں پی ٹی آئی کا الیکشن بنا ہے اور گیم بدل گئی، رانا ثناء اللہ
https://twitter.com/x/status/1939408636888944721
عون چوہدری سلمان اکرم راجہ سے جیتا ہے ؟ بھٹی
سلمان اکرم راجہ کونسا بہت بڑا سیاستدان ہے وکیل وہ اچھا ہے میں مانتا ہوں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
عون چوہدری تو نیلسن منڈیلا کے بعد دوسرے نمبر پہ ہے ! ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1939693832540471632
نواز شریف کے حلقے کا ریٹرننگ آفیسر آدھی رات کو کیوں بدلنا پڑا تھا ؟ ارشاد بھٹی
میں مجھے آں اوں ایں مجھے اس کا علم نہیں ہے ! رانا ثناءاللہ بوکھلا گیا
https://twitter.com/x/status/1939680208979902504
میں آج بھی اس بات کا حامی ہوں کہ عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرے اور اپنی برادری میں واپس آئے ! رانا ثناءاللہ ۔۔
ڈھائی سو مقدمات بن چکے ہیں عمران خان پر 100 مقدمات اور بنا دیں تو آ جائے گا ! ارشاد بھٹی کا طنز
https://twitter.com/x/status/1939630653026312286
جیل میں بیٹھا شخص کیسے ڈیل کرسکتا ہے؟۔رانا ثناء اللہ کا نوازشریف کی جدہ اور لندن جلاوطنی کا دفاع۔۔
آپکے کئی بیانات ہیں کہ عمران خان ڈیل کرنا چاہتا ہے، عمران خان جیل میں بیٹھ کر کیسے ڈیل کرسکتا ہے؟- ارشاد بھٹی
ارشاد بھٹی۔ الیکشن میں کتنی سیٹیں آپ کی ؟
رانا ثناءاللہ۔ 89
ارشاد بھٹی۔ جینوئن طریقے سے جیتی ؟
رانا ثناءاللہ۔ نہیں میں نے اس بارے میں تحقیق نہیں کی۔
یہ سب ایکسپوز ہونگے۔
ویڈیو پوری دیکھیے گا
https://twitter.com/x/status/1939384264824361203 https://twitter.com/x/status/1939626512753529009

Last edited by a moderator: