Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
امید ہے کل کا سورج ضرور طلوح ہوگا ،کیا اسکو ١٢ گھنٹے کی ڈیڈ لائن سمج لوں بھائی لوگ
انے والے کل کا اللہ کو علم ہے لیکن گزرے ہوئے کل کو بھولنا نہیں اور اس سے پہلے کتنے دنوں سے یہ سلسلہ جاری ہے وہ بھی شائد آپکو یاد ہے ابھی تک - دنیا امید پر قائم ہے پاکستان کے عوام جآگ گئے ہیں اب ان کو کوئی بھی جاہل بے خبر نہیں رکھ سکتا- چوروں لیٹروں کو جانا ہوگا
کل اگر عمران بھی چوری کرلے عوام ان کو کچرے میں پھینک دیں گے- اب اس ملک میں ایماںدروں کی حکمرانی ہوگی