تحریک انصاف کی ملک بھر میں سپورٹ

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

????? ??? ?? ?? ????

????? ????? ?? ??? ??? ??? ?????

????? ????? ?? ??? ??? ????? ?? ?????? ?? ??? ?? ????? ?????? ??

?? ?????? ?????? ?????? ?????? ???? ????? ??????? ??????? ?? ????? ?? ??????? ???

????? ????? ??????? ?? ??? ??? ????? ?? ??? ?? ?????? ??????? ?? ???? ??? ????? ????? ??? ??? ?? ????? ?? ???? ??? ??? ????

?? ???? ?? ???? ??? ???? ????

Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ابھری تھی اب جھاگ کی ترھا بیٹھ گئی ہے ..لگتا ہے سوتے ہووے پوسٹ کر دیتے ہو
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ابھری تھی اب جھاگ کی ترھا بیٹھ گئی ہے ..لگتا ہے سوتے ہووے پوسٹ کر دیتے ہو

ہاہاہا

آپ کی بہت بری حالت ہوگئی ہے۔ جب لاکھوں دیکھو تو سووں میں گنتی کرتے ہو

آج بلڈ دینے کی آئیکون لگالی

Give Blood, hahaha- N leagui

جی ہاں جائیں پمز ہسپتال اور بلڈ ڈونیٹ کریں ان لوگوں کو جنہیں آپکی حکومت نے بھون دیا۔

آپ لوگ اپنے مفادات کے تحفظ میں لگے ہیں لیکن پاکستان نے ان حکمرانوں کو جلد اٹھا باہر پھینکنا ہے انشا اللہ۔

http://www.livestream.com/ptilivestream

07. Sept. Islamabad 21:10 PST
Azadi_march_7_sept_1.jpg

Azadi_march_7_sept_2.jpg

Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا

آپ کی بہت بری حالت ہوگئی ہے۔ جب لاکھوں دیکھو تو سووں میں گنتی کرتے ہو

آج بلڈ دینے کی آئیکون لگالی

Give Blood, hahaha- N leagui

جی ہاں جائیں پمز ہسپتال اور بلڈ ڈونیٹ کریں ان لوگوں کو جنہیں آپکی حکومت نے بھون دیا۔

آپ لوگ اپنے مفادات کے تحفظ میں لگے ہیں لیکن پاکستان نے ان حکمرانوں کو جلد اٹھا باہر پھینکنا ہے انشا اللہ۔

Man-and-Telescope-410x270.jpg

اوے اتنا زائدہ لوگ...مبارک ہو..مبارک ہو..آزادی بھی مل گئی اور انقلاب بھی آ گیا ..یہ وقت بھی آنا تھا جب عمران کو قادری کے بندوں سے خطاب کرنا تھا ،اپنے سب بھ
اگ گئے آزادی ملتے ہی..کچھ تو فورم سے بھی بھاگ چکے ہیں
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Man-and-Telescope-410x270.jpg

اوے اتنا زائدہ لوگ...مبارک ہو..مبارک ہو..آزادی بھی مل گئی اور انقلاب بھی آ گیا ..یہ وقت بھی آنا تھا جب عمران کو قادری کے بندوں سے خطاب کرنا تھا ،اپنے سب بھ
اگ گئے آزادی ملتے ہی..کچھ تو فورم سے بھی بھاگ چکے ہیں

آپ لوگوں کی حالت انتہائی افسوسناک ہے

آپکے پاس درست باتوں کے جواب میں کچھ بھی نہیں۔ نہ ہی آپ کوئی ایسا ن لیگی موقف سامنے لے کر آنے کے قابل رہے کہ کم از کم اپنی پارٹی کو ہی سپورٹ کرلیں ایک بہتر طریقے سے

جگہہ جگہہ آپ کے لیڈر نے اتنے جھوٹ بولے کہ آپ تمام ن لیگیوں کو کسی قابل نہ چھوڑا۔

اس وقت ن لیگی کا ایک ہی کام ہے، پوسٹ نمبر دو پر اٹیک اور کسی طرح سے ایسے کمنٹ کرنا کہ سارا تھریڈ ناکام ہوجائے۔ ہاہاہا

کامیابی تھریڈ پر لکھنے سے نہیں....ووٹ لینے کے بعد پارلیمنٹ میں جانے سے اتی ہے ..جو کے اب خواب ہو گا ..بھر ہال یہ بتایو فوج کب آ رہی ہے ؟
[hilar][hilar]
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Man-and-Telescope-410x270.jpg

اوے اتنا زائدہ لوگ...مبارک ہو..مبارک ہو..آزادی بھی مل گئی اور انقلاب بھی آ گیا ..یہ وقت بھی آنا تھا جب عمران کو قادری کے بندوں سے خطاب کرنا تھا ،اپنے سب بھ
اگ گئے آزادی ملتے ہی..کچھ تو فورم سے بھی بھاگ چکے ہیں
qadri ke bande pti ke jhandon ke sath :13:
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

کامیابی تھریڈ پر لکھنے سے نہیں....ووٹ لینے کے بعد پارلیمنٹ میں جانے سے اتی ہے ..جو کے اب خواب ہو گا ..بھر ہال یہ بتایو فوج کب آ رہی ہے ؟
[hilar][hilar]

آپ کو کیا معلوم کامیابی کسے کہتے ہیں۔ آپ ضیاالحق کی گود میں ابھرنے والی جماعت کے سپورٹر اسے کیا جانیں

جاہل پٹواری آج معیشت کا رونا رورہے ہیں۔ ایسے کہ جیسے دھرنے میں شوگر ملیں لگیں ہیں جو انہیں نقصان پہنچا رہی ہیں ۔

آج لوگ زرداری کو بہتر کہتے ہیں۔ پٹواری کی معیشت کی بہتری کا مطلب ایک سال میں اتنے قرضے جمع کرنا ہے جتنے قیام پاکستان سے لیکر زرداری دور تک کوئی جمع نہ کرسکا۔

آپ لوگ پاکستان دشمن نہ ہوتے تو کب کے ان جاہل بھائیوں کو دھکا دے چکے ہوتے، مگر آپ کے تو اپنے کاروبار ان کی کرپشن سے منسلک ہیں آپ کیوں آواز اٹھائیں گے۔

فوج کو بدنام کرنے والوں سے تحریک انصاف جواب لے گی۔ انشا اللہ

دیکھتے جاو ہوتا کیا ہے۔

نواز شریف اور شہباز شریف نے ن لیگیوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا[hilar][hilar][hilar]

Last edited:

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)

کامیابی تھریڈ پر لکھنے سے نہیں....ووٹ لینے کے بعد پارلیمنٹ میں جانے سے اتی ہے ..جو کے اب خواب ہو گا ..بھر ہال یہ بتایو فوج کب آ رہی ہے ؟
[hilar][hilar]

This is obviously ONE last hope PML-N has left to claim a 'Political Shahadat' and salvage some face. I do understand the because PML-N and PPP and mqm have turned politics into a contest of Chalaaki,Makkari and U-turns it is very hard for their supporters to fathom the simplicity of PTI's idea. I am sure even 50 years from now they will keep on denying the truth.
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو کیا معلوم کامیابی کسے کہتے ہیں۔ آپ ضیاالحق کی گود میں ابھرنے والی جماعت کے سپورٹر اسے کیا جانیں

جاہل پٹواری آج معیشت کا رونا رورہے ہیں۔ ایسے کہ جیسے دھرنے میں شوگر ملیں لگیں ہیں جو انہیں نقصان پہنچا رہی ہیں ۔

آج لوگ زرداری کو بہتر کہتے ہیں۔ پٹواری کی معیشت ایک سال میں اتنے قرضے جمع کرنا ہے جتنے قیام پاکستان سے لیکر زرداری دور تک کوئی جمع نہ کرسکا۔

آپ لوگ پاکستان دشمن نہ ہوتے تو کب کے ان جاہل بھائیوں کو دھکا دے چکے ہوتے، مگر آپ کے تو اہنے کاروبار ان کی کرپشن سے منسلک ہیں آپ کیوں آواز اٹھائیں گے۔

فوج کو بدنام کرنے والوں سے تحریک انصاف جواب لے گی۔ انشا اللہ

دیکھتے جاو ہوتا کیا ہے۔

نواز شریف اور شہباز شریف نے ن لیگیوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا[hilar][hilar][hilar]

چلو ٹھیک ہے دیکھ لیتے ہیں....اب اگلے ١٤ اگست کی تاریخ نہ دے دینا ..ویسے آپ کو تو ١٤ ستمبر کی تاریخ مل گئی آج ،ٹرک کی بتی کہ پیچھے لگے رہو اور خوش رہو
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

چلو ٹھیک ہے دیکھ لیتے ہیں....اب اگلے ١٤ اگست کی تاریخ نہ دے دینا ..ویسے آپ کو تو ١٤ ستمبر کی تاریخ مل گئی آج ،ٹرک کی بتی کہ پیچھے لگے رہو اور خوش رہو

کہا نا کہ آپ لوگ ضیاالحق کی گود سے ابھرے۔ آپ کو نہیں معلوم سیاسی جدوجہد اور نظریاتی جماعت کسے کہتے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کہا نا کہ آپ لوگ ضیاالحق کی گود سے ابھرے۔ آپ کو نہیں معلوم سیاسی جدوجہد اور نظریاتی جماعت کسے کہتے ہیں

اور آپ پاشا کی گود میں بیٹھ گے،چونگا لینے کہ لئے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ابھری تھی اب جھاگ کی ترھا بیٹھ گئی ہے ..لگتا ہے سوتے ہووے پوسٹ کر دیتے ہو

دیکھیں آج دھرنے کا نظارہ تیری منہ سےجھاگ نکلنے کا آغاز ہوجائیگا
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اور آپ پاشا کی گود میں بیٹھ گے،چونگا لینے کہ لئے

اصغر خان کیس بھولنا مت کیس کھول دو عدالت میں دھود کا دھود پانی کا پانی ہوجائیگا
 
shahqais

Councller (250+ posts)

کامیابی تھریڈ پر لکھنے سے نہیں....ووٹ لینے کے بعد پارلیمنٹ میں جانے سے اتی ہے ..جو کے اب خواب ہو گا ..بھر ہال یہ بتایو فوج کب آ رہی ہے ؟
[hilar][hilar]
Vote lenay aap ka matlab RO buy kerna or dhandli kerna hey. We know how you got in to assembly so plz votes kee bat na karo. PATWARIO
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھیں آج دھرنے کا نظارہ تیری منہ سےجھاگ نکلنے کا آغاز ہوجائیگا

اصغر خان کیس بھولنا مت کیس کھول دو عدالت میں دھود کا دھود پانی کا پانی ہوجائیگا

امید ہے کل کا سورج ضرور طلوح ہوگا ،کیا اسکو ١٢ گھنٹے کی ڈیڈ لائن سمج لوں بھائی لوگ