K . Z
MPA (400+ posts)

کوئی بھی تحریک تب تک جاری رہتی ہیں جب تک کہ وہ اپنے مقصد کے حصول میں کامیاب نہ ہو جائے
پاکستان تحریک انصاف جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ایک تحریک ہے جس کا مقصد عام پاکستانی کو انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنانا ہے اور یہی مقصد اس کی بنیاد کی وجہ بھی ہے
نواز شریف یہ کام خود کر کے پاکستان تحریک انصاف کو ختم کر سکتے ہیں