تحریک انصاف کا زور توڑنے کیلئے نئی سیاسی جماعت کا قیام

ik-alam11.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل نئی جماعت لانچ کرنے کی تیاری کرلی گئی۔نئی بننے والی جماعت کا نام عوامی تحریک اتحاد تجویز کیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق وسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدان نئی پارٹی کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان سمیت دوسری سیاسی پارٹیوں کے ارکان کی بھی اس جماعت میں شمولیت کروائی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے علاوہ علیم خان اور چوہدری سرور گروپ کے لوگوں سے رابطہ کیا جائے گا، نئی جماعت کی قیادت پی ٹی آئی پنجاب کی سابق اہم شخصیت کرے گی، خیال کیا جارہاہے کہ یہ شخصیت چوہدری سرور ہیں جن کی کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی جماعت عام انتخابات میں اپنے علیحدہ انتخابی نشان کے ساتھ میدان میں اترے گی،جھنڈا تین رنگوں پر مشتمل ہوگا ۔

الیکشن کے اعلان سے کچھ روز قبل اس جماعت کا اعلان ہوگا جبکہ عام انتخابات میں یہ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی کر سکتی ہے۔

نئی جماعت پنجاب میں پی ٹی آئی کے مضبوط حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور پنجاب اسمبلی کی 40 سے 45 سیٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔

خیال کیا جارہا ہے کہ اس جماعت کو لانچ کرنے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے اور اسکا مقصد تحریک انصاف کے ووٹ توڑنا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Iss party ko electbles Company farham karay gi.Jahan Pmln.PTI umeed war weak ho gey wahan electbles dia jaya gein.PTI ka voter IK ka voter ha.Jo kisi dosri party ko vote nahi de ga.PTI ka vote nahi tootay ga belkay Pmln ka vote totay ga..PTI ko fayada ho ga.Baqi Aleem.J Tareem ka zatti vote bank nahi ha.Paisay se baradari vote khareedain gein.Ch.Sarwar takla ha.PPP join kar raha ha.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ik-alam11.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل نئی جماعت لانچ کرنے کی تیاری کرلی گئی۔نئی بننے والی جماعت کا نام عوامی تحریک اتحاد تجویز کیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق وسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدان نئی پارٹی کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی کے منحرف ارکان سمیت دوسری سیاسی پارٹیوں کے ارکان کی بھی اس جماعت میں شمولیت کروائی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے علاوہ علیم خان اور چوہدری سرور گروپ کے لوگوں سے رابطہ کیا جائے گا، نئی جماعت کی قیادت پی ٹی آئی پنجاب کی سابق اہم شخصیت کرے گی، خیال کیا جارہاہے کہ یہ شخصیت چوہدری سرور ہیں جن کی کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی جماعت عام انتخابات میں اپنے علیحدہ انتخابی نشان کے ساتھ میدان میں اترے گی،جھنڈا تین رنگوں پر مشتمل ہوگا ۔

الیکشن کے اعلان سے کچھ روز قبل اس جماعت کا اعلان ہوگا جبکہ عام انتخابات میں یہ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی کر سکتی ہے۔

نئی جماعت پنجاب میں پی ٹی آئی کے مضبوط حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور پنجاب اسمبلی کی 40 سے 45 سیٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔

خیال کیا جارہا ہے کہ اس جماعت کو لانچ کرنے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے اور اسکا مقصد تحریک انصاف کے ووٹ توڑنا ہے
انشاللہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی رہے گی
 
ہمارا مارخور اب حرام خور بن چکا ہے اور یہ حرام خوری اب قوم کرنے نہیں دے گی
 
miafridi

Aesa karnay ki koshish karnay walay mazeed zaleel hona chahtay hai.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Aleem khan, Jahangir Tareen, Choudhary Sarwar, ager ye log us party mein hongey to is tarha ki 10 parties bhi bana lein kuch nahi hoga
 
Glock

Senator (1k+ posts)

تحریک انصاف کا زور توڑنے کیلئے نئی سیاسی جماعت کا قیام

جرنیلوں اور بنارسی ٹھگوں کا اعتراف شکست
Sir... Don't they have 13 of this class before? 🤣

What would be changed with the debut of the 14th?

Nobody can beat or weaken PTI and Khan, as all they'll accomplish is that their patwaari voters will have a further split of their votes into one more.. 🤣

Failed attempt... People will spit at this. 👎
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

True. 👍
If people of Pakistan keep on standing behind Khan, as they are now, then InshaAllah it would be a miserable failed attempt.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ساری باتیں مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آ رہیں. یا آپ کہو، یقین نہیں آ رہا.

١. اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں انگلی کرنے کی اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ جب لوگ آپ کو ووٹ ہی نہیں دیتے تو آپ کو سیاست کا وڈا کیڑا کیوں ہے؟
٢. ہماری اسٹیبلشمنٹ اتنی بدھو ترین ہو سکتی ہے کہ غلطیوں پر غلطیاں کرتی جاتی ہے، اس کا مجھے پہلے اندازہ نہیں تھا.
٣. مجیب الرحمان کے ساتھ نا انصافی کر کے آدھا ملک تڑوا بیٹھنے کے بعد بھی وہی حرکتیں؟ سیاسی ڈفرز صحیح کہا تھا کسی نے ان کو.
٤. نواز شریف اور زرداری جیسے بدنام زمانہ کرپٹ سیاست دانوں کو واپس ملک پر مسلّط کرنے میں کون سی عقل مندی ہے؟
٥. ایک ڈاکٹر آپ کا غلط علاج کر دے تو آپ واپس اس کے پاس نہیں جاتے، لیکن اپنے ملک کو بار بار لٹیروں کے حوالے کر دیتے ہو؟
٦. سیاسی انجینرنگ کر کے عمران خان کے خلاف سب کو متحرک کر کے اسے راستے سے ہٹانے کی کوشش کر کے دیکھ بھی لی اور ناکام بھی ہوئے.
٧. عمران خان اتنا بڑا لیڈر ہو کر اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر تک نہیں کٹا سک رہا تھا. کیا آپ ایسے ہی یہ ملک چلانا چاہتے ہیں؟
٩. باجوہ سے برا غدّار پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا. جس طرح سے ایک سپہ سالار نے اپنے ملک کے وزیر اعظم کی پیٹھ میں چھرا کھونپا ہے، اس کی مثال شاید پاکستانی تاریخ میں نہیں ملتی.

١٠. پاکستان کو اگر کسی کے چنگل سے آزاد کروانا ہے تو وہ اسٹیبلشمنٹ عرف کمپنی ہے. جس دن پاکستان ان کے چنگل سے آزاد ہو گیا، آزاد ہو جاۓ گا.
 
Back
Top