تحریک انصاف نہیں چھوڑی سیاست چھوڑنے کااعلان کیا تھا،اسدعمر

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اے ویکھ، بخش دے سانو ہن
bas_kar_bhai.jpg


حالات جیسے بھی ہوں، اگر آپ اپنے لیڈر کے ساتھ مشکل وقت میں نہیں کھڑے ہو سکتے تو بار بار اپنی منحوس شکل دکھا کر لعنتیں نہ بٹورا کریں.

پی ٹی آئی کی عورتیں تو زیادہ جگر والی نکلیں ہیں ان مردوں سے جو دھمکیوں سے ڈر گئے. ان مردوں کو پارٹی میں واپس لینا ان عورتوں کے ساتھ زیادتی ہے جو آج بھی بہادری سے لڑ رہی ہیں اور قید ہیں.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کھسرا پارٹی میں ہے اور کھسرا ہی نکلا اس سے بہادر تو تحریک انصاف کی بہادر عورتیں بچیاں اور اسی سال کی کینسر سروائیور اور بہت سی وہ بہادر عورتیں بچیاں ہیں جنہوں نے ان کنجروں کی وار کرائم برداشت کئے اور ثابت قدم رہیں
جیل بھی گئیں حرام کے نطفوں کنجروں گشتی بچوں کے جنگی جرائم کا نشانہ بھی بنیں
اور یہ کھسرا بھاگ گیا تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لطیفہ اچھا ہے سیاست چھوڑ دی
پر سیاسی پارٹی نہیں چھوڑی
😃😃😃😃😃😃
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
-

یہ ساڑھے چھ فٹ کا ڈشکرا ایک چنڈ سے پہلے ہی نکل بھاگا جب حکومت کے مزے لئیے تو اپوزیشن کی سختی کس نے برداشت کرنا تھی ۔۔۔؟؟؟

ان سے تو دھان پان سی لڑکیاں ہزار درجے بہادر نکلیں جو ابھی تک جیل میں ہیں جو کہ نا تو عہدے دار تھیں اور نہ ہی کوئی ایم این اے اہم پی اے۔۔۔ حقیت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین سپورٹرز کمال کی بہادر اور جگرے والی ہیں