Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی
صوبائی صدر بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کو کو شدید زخمی حالت میں بذریعہ ایمبولینس دلسورہ کے مقام سے کوئٹہ سول ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کیا جا رہا ہے۔
صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ اس گاڑی میں سوار تھے جو حادثہ کا شکار ہوئی ہے
https://twitter.com/x/status/1918945918419611855
ابتدائی اطلاعات کے مطابق صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کا پاؤں اور کندہ فریکچر اور سر پر بھی چوٹیں آئی ہیں
https://twitter.com/x/status/1918943690153775580