wamufti
Senator (1k+ posts)
تحریک انصاف کے لوگوں کو سچ بتانے سے آگ لگ جاتی ہے ، ان کا ایجنڈا اگر اسلامی ہوتا تو جماعت اسلامی سے الگ نہ ہوتے
ان کا مشن صرف کرپشن کا خاتمہ کرپٹ کے ساتھ مل کر ہو سکتا یہ جس پر یہ پوری طرح عمل کر رہے ہیں ، یہ حال نون لیگ اور پی پی پی کا ہے ، یہ سب ایک جیسی سوچ رکھتے ہیں ، جو دوسری جماعتوں میں کرپشن کرتے رہے ہیں وہ تحریک انصاف میں رہ کر توبہ کیوں کریں گے ؟
Corrections: JI ne PTI ke saath hona he PTI ne JI ke saath nahi. Total 5 tu seats he aap ki IllaMashaAllah aur khud fareebi aise k guman he PTI samil ho JI se saath.