تتلیاں، یوتھئے،جے یو آئی پی ٹی آئی کارکنوں سے متعلق الفاظ پر تنقید کی زدمیں

juiafhahasa.jpg

جمعیت علمائے اسلام کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ جاری ہوا جس پر سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں نے جے یوآئی ف اور مولانا فضل الرحمان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔مذہبی جماعت کے ترجمان نے تحریک انصاف کی خواتین کو تتلیاں اور نوجوانوں کو یوتھئے قرا دیا۔

جے یو آئی ف کے ترجمان کا ٹوئٹراکاؤنٹ کے ذریعے تھا کہ عمران نیازی کا لاہور جلسہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا کا مصداق ثابت ہوا ۔ چند سو یوتھیے اور تتلیاں لاہور جیسے بڑے شہر میں اس سے بڑی کوئی شکست نہیں ۔ اہلیان لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا ۔ عمران کے خطاب سے اسکی شکست اور خوف عیاں تھا۔

صحافی رضوان غلیزئی نے تبصری کیا کہ حکومت میں شامل ایک مذہبی جماعت کے ترجمان کے خواتین سے متعلق اس بیان پر کسی منافق دانشور کا لیکچر نظر آئے تو ضرور بتائیے گا۔

ارم زعیم کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء پاکستان یہ اپنے اپ کو عالم دین کہتے ہیں یہ گٹر گفتگو، غلیظ سوچ ، رمضان کا مہینہ اور عورتوں کی تذلیل۔۔ عاصمہ شیرازی۔۔یہاں اخلاقیات کا بھاشن ؟؟ جسٹس مُنا ۔۔ تمیز کا بھاشن ؟؟

صحافی نادر بلوچ نے ردعمل دیا کہ اس لیے ان نام نہاد مذہبی لیڈروں کو کوئی پڑھا لکھا شخص ووٹ نہیں دیتا، جو خواتین اور نوجوانوں کیلئے ایسے القابات استعمال کرتے ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ قوم کی بیٹیوں کیلئے تتلیوں کا لفظ استعمال کرکے پھر سے ثابت کردیا ہے کہ تم لگ علماء کے نام پر دھبہ ہو اور کچھ نھیں، ہمارے رسول تو دشمن کی بیٹیوں کو عزت دیتے تھے تم تو اپنی قوم کی بیٹیوں کی عزت نیلام کرتے ہو، تھو ہے تم پر

عمران درانی نے تبصرہ کیا کہ علمائے کرام کی جماعت کی طرف سے ایسی زبان قابل مذمت ہے

آصف محمود نے لکھا کہ اب کہاں مر گئے اخلاقیات کا درس دینے والے عورتوں کے حقوق کے علمبردار جب ایک مذھبی جماعت جو حکومت میں شامل ہے اس کی طرف سے عورتوں کی ایسے القابات سے نوازا جا رہا

مجبتیٰ ملک نے لکھا کہ نام : جمعیت السلام کام : بدتمیزی کا دھندہ مالک : فضل الرحمان او بے شرم کم سے کم نام تو تبدیل کر لو جماعت کا جس کو ماں،بہن بیٹی کی قدر نا ہو اسکا اسلام سے کیا تعلق؟

ارسلان خان نے سوال کیا کہ کیا پاکستان کے علماء اب اس قسم کی زبان پر اتر آیے ہیں ؟ کیا ایسی زبان کسی عالم کی ہو سکتی ہے ؟ کیا ایسی غلیظ زبان کا استعمال کرنے والے عالم کہلانے کے لائق ہیں ؟

باسط نامی صارف نے لکھا کہ تتلیاں یوتھیے کے الفاظ جمعیت علمائے اسلام کے آفیشل پیج سے پی ٹی آئی کے مرد وعورت کارکنان کے لیے الفاظ انتہائی غیر مناسب ہیں اسی طرح جیسے عمران خان صاحب کا فضل الرحمان کو ڈیزل کہنا ۔

لالہ خان نے لکھا کہ انہیں ایکسپوز کرنے کی ضرورت ہی نہیں ۔ انکی زبان بتاتی ہے کہ یہ اسلام کے نام پر سادہ لوح عوام کو بےوقوف بناتے رہے ہیں ۔ جیسا انکا لوطی لیڈر بےغیرت ہے ویسے ہی اس کے پیروکار ۔

کم سے کم لفظ "اسلام" کی حرمت کا ہی خیال رکھ لیتے اس طرح کا بیہودہ اور واحیات ٹویٹ کرنے سے پہلے۔

ظل رحمان نے لکھا کہ صحافیوں کا وہ گروہ جو دن رات اخلاقیات کے بھاشن دیتا نہیں تھکتا،فضل الرحمن کے ان واہیات کلمات پر انکی کوئی ٹویٹ نظر سے نہیں گزری؟

ایک اورسوشل میڈیاصارف نے تبصرہ کیا کہ چند سو یوتھیے اور تتلیاں پھر یہ توقع کرتے ہیں کے نوجوان نسل ہمارے ساتھ ہو اور ساتھ ہی یہ کہتے ہیں کے نوجوان نسل کو بدتمیز عمران خان نے کیا ہے ۔

عائشہ بھٹہ نے تبصرہ کیا کہ سوچیں خود کومذہبی جماعت ہونے کا دعوی کرنے والی جماعت کا آفیشل اکاؤنٹ سیاسی ورکرمردوں کےلئے فحش استعارےاورعورتوں کےلیےجنسی ہراسکی پرمبنی مواد ٹویٹ کر رہا ہے۔۔ جب تک یہ شیطان مذہب کو ڈھال بنا کر حرام کاریاں کرتے رہیں گے، اِس ملک کے مدرسوں میں کسی بچے اور بچی کی عزت محفوظ نہیں رہےگی

ساقی نے لکھا کہ نام نہاد مذہبی جماعتوں کے نمائندوں کی زبانوں سے ہمیشہ انکی زہنی غلاظت کی نمائندگی ھوتی ھے۔ ان کےلیے قابلِ احترام صرف انکے گھر کی عورتیں ہیں

محسن کا کہنا تھا کہ یہ خود کو پچاس لاکھ علماء کے وارث کہنے والے اسٹیبلشمنٹ کے غبارے کی زبان ہے جبکہ سیاست میں بدتمیزی عمران خان لیکر آیا ؟

نعیم اصغر نے لکھا کہ یہ عورتیں نہیں؟ ادھر بولیں ادھر کیا زبان کو تالا لگ گیا ہے یا موت پڑتی ہے ؟
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Youthias party is so sensitive, they abuse everyone but when replied in kind, inkeee Phaaat jatee hay aur rona start hu jata hay
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Noon league kay "meethay" bachay abh Londay baaz Fazlu ki party ko defend ker rahay hain.. very much understandable....😉
Yeh noon league kay supporters fazlu say B*** bhi sawaab samajh ker merwa rahay hain..
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
پچھلے بیس سال سے اسٹیبلشمنٹ نے اس لونڈے باز ملے کو مدرسے بنوا کر دیے جنکو سعودیہ کی فنڈنگ سے چلایا جاتا رہا۔ ان مدرسوں میں خودکش بمبار تیار کیے جاتے رہے اور یہ ملے ان بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے رہے۔انکے ذہنوں کو برباد کیا اور بم باند کر جہاں چاہا وہاں بھیجا گیا اور آج یہ لسنڈے باز دوسروں پر انگلایں اٹھا رہا ہے
 
Sponsored Link