Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کل تک ملتوی
توبہ کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، تاحیات نااہلی کا فیصلہ اسلامی اصولوں کیخلاف ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1742896043069690007
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس !"سارے معاملے کا حل اسلام میں موجود ہے.قرآن پاک میں بتایا گیا ہے کہ انسان کا رتبہ بہت بلند ہے.انسان برا نہیں اس کے اعمال برے ہوتے ہیں.کسی کو تاحیات نااہل کرنا اسلام کے خلاف ہے.62 ون ایف انسان کو برا کہہ رہا ہے .اگر کوئی شخص گناہ سے توبہ کر لے تو معافی مل سکتی ہے"
https://twitter.com/x/status/1742892084636622929

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/mNsjFFM/iah11i1h.jpg