PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

بے ایمان ننگے ہوگئے
نواز لیگی مائنڈ سیٹ ایک خاص سوچ رکھتا ہے یہ لوگ کہتے ہیں کہ کہ دھرنے ختم ہوگئے مگر اسلام آباد سے چالیس ہزار کی پنجاب پولیس کی نفری نہیں ہٹاتے
یہ مائنڈ سیٹ باریاں لگا کر پارلیمنٹ میں بیٹھی ہیں، اربوں کی چوری کر چکے، حتی' کہ اپنی ملازمہ کو بھی یہ بزنس کلاس میں غیر قانونی سفر کر واتے ہیں
یہی لوگ عمران خان کو کچھ بھی نہیں سمجھتے مگر اسے ڈپٹی پرائم منسٹر کی سیٹ آفر کرتے ہیں تاکے یہ حقوق کی بات کرنا چھوڑ دے۔
ان کے چھوٹے سے چھوٹے حکومتی معاملے کو اٹھائیں تو صرف کرپشن نظر آے گی
یہ سارے بے ایمان ننگے ہوگئے، ان کو عوام نے نہیں چھوڑنا اب۔
Last edited by a moderator: