بینظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچ گئی،45 سالہ خاتون جاں بحق

8kassubisswomen.png

قصور میں بینظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسوں کی تقسم سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 45 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ قصور کے نواحی گاؤں منڈی عثمان والا گورنمنٹ اسکول میں بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسوں کی تقسیم کے سینٹر میں پیش آیا۔

بھگدڑ مچنے سے پیال کلاں کی رہائشی چار بچوں کی ماں میناں بی بی انتقال کرگئیں، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خاتون گرمی، حبس اور دھکم پیل کے باعث جان کی بازی ہار گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایسا ہی ایک واقعہ 6 روز قبل مظفر گڑھ میں پیش آیا جہاں بھگڈر مچنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی تھیں۔
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
مرو پنجابیو۔
حرام زادے بھیک کھانے کے لیے باہر نکل آئیں گے، اپنی اور اپنی اولاد کی تقدیر بدلنے کے لیے باہر نکلتے ہوۓ موت پڑتی ہے
 

Back
Top