بیمار ہو یا نہ ہو، بھرتی کرو

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد کے ایک ہسپتال نے ڈاکٹرز کے لئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے
انہیں بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں بھرتی ہونے والے مریضوں کی تعداد تسلی بخش نہیں
آوٹ ڈور سے مریضوں کو دوائی دے کر واپس نہ بھیجا جائے بلکہ انہیں ہسپتال میں بھرتی کیا جائے
اس کے لئے سب سے زیادہ بھرتی کرنے والے کو فی مریض کمیشن میں اضافہ بھی کیا جا رہا ہے

CBhUHRBUIAALedO.jpg:large
 
Last edited by a moderator:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹرز قومی موومنٹ اس وقت سب بڑی انڈر ورلڈ ہے ، جو ہمہ وقت اپر ورلڈ میں موجود رہتی ہے

اس کفن چور مافیا کے ناجائز تعلقات ، فرما سوٹیکلز کے گورکنوں سے بھی ہیں ، اسی وجہ سے مردہ خوری و جسم فروشی کی رسم روزبروز فروغ پاتی جا رہی ہے
ملکی اداروں سے "پینل" کا اجازت نامہ ، جعلسازی میں ایک اور شرمناک قدم ہے ، ملی بھگت کا نام علاج چور بازاری کا نام حفظان صحت

ملک سے طالبان کا خاتمہ ہو گا ، پکی امید ہے ، ٹارگٹ کلرز کا بندوبست ہو گا ، پورا یقین ہے ، مگر ڈاکٹر قومی موومنٹ پر ہاتھ ڈالنے کا امکان کم ہے ، بہت کم ہے

وضاحت :-

مندرجہ بالا ، ہدایت نامہ ، ایک آئیس برگ کی نوک ہے ، اس کے نیچے ، کتنا کچھ چھپا ہے ، وہ پوشیدہ تو ہے ، مگر عوام روز دیکھتی ہے ، بھگتتی ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
yeh Dr. Junaid Wajahat Dakoo hai yaaa Doctor laaanaat tera khandaan pay Dakoo Dr. junaid wajahat
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
منافقت اور جھوٹ آپکو زندہ تو رکھ سکتا ہے لیکن زندگی ضرور کتے سے بھی بدتر ہو گی
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹرز قومی موومنٹ اس وقت سب بڑی انڈر ورلڈ ہے ، جو ہمہ وقت اپر ورلڈ میں موجود رہتی ہے
اس کفن چور مافیا کے ناجائز تعلقات ، فرما سوٹیکلز کے گورکنوں سے بھی ہیں ، اسی وجہ سے مردہ خوری و جسم فروشی کی رسم روزبروز فروغ پاتی جا رہی ہے
ملکی اداروں سے "پینل" کا اجازت نامہ ، جعلسازی میں ایک اور شرمناک قدم ہے ، ملی بھگت کا نام علاج چور بازاری کا نام حفظان صحت
ملک سے طالبان کا خاتمہ ہو گا ، پکی امید ہے ، ٹارگٹ کلرز کا بندوبست ہو گا ، پورا یقین ہے ، مگر ڈاکٹر قومی موومنٹ پر ہاتھ ڈالنے کا امکان کم ہے ، بہت کم ہے
وضاحت :-
مندرجہ بالا ، ہدایت نامہ ، ایک آئیس برگ کی نوک ہے ، اس کے نیچے ، کتنا کچھ چھپا ہے ، وہ پوشیدہ تو ہے ، مگر عوام روز دیکھتی ہے ، بھگتتی ہے

میں اسی مافیا سے تنگ آ کر پاکستان سے بھاگا تھا
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
میں اسی مافیا سے تنگ آ کر پاکستان سے بھاگا تھا

شکر کریں ، وطن بدر ہوے ، یہاں لوگوں کو دربدر ہونا پڑتا ہے ، درگور ہونا پڑتا ہے ، جان بچی لاکھوں پاے

چند ماہ قبل ، فارما کے کاروبار میں مشغول شخص سے چند نشستیں ہوئیں ، اس کے بعد سے تہیہ ہے ، جب فرصت ملی ، اس مافیا پر کتاب ، یا وائٹ پیپر ضرور لکھوں گا ، اب اکثر اکثر ، جہاں موقعہ ملتا ہے ، انجان بن کر ، ان کی وارداتیں دیکھتا ہوں ، سمجھتا ہوں

قوم لگی رہی ، طالبان کے پیچھے ، عوام دوڑتی رہی سیاست پیچھے ، دہشت گردی ، دہشت گردی ، سن سن کر تھک ہار چکے ، اب پتہ چلتا ہے کہ ، کس طرح ڈاکٹران نامی تحریک ، انڈر ورلڈ سے بھی زیادہ منظم اور طاقتور ہے ، طالبان سے بھی زیادہ بے رحم اور ہوس زدہ ہے ،
 
ضرور، ڈاکٹروں پر تنقید کر کے میں بھی کافی پھٹکار کا نشانہ بنا، آپ بھی زرہ پہن کر اس میدان میں طبع آزمائی کریں، ایسا نہ ہو کہ پیراہن ’لیرولیر’ ہو جائے جواب میں طعنوں اور دشنام طرازی سے
 
ہاں ، امکان تو بہت ، یہاں مافیا گردی ہے ، سب کے آپس میں تانے بانے ہیں ، رشتے ناطے ہیں
(bigsmile)طالبان پر ہاتھ ایسا سیدھا ہوا ، اب ڈر ہی نہیں لگتا ، ان پڑھے لکھے طالبانوں سے
 
Back
Top