بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل

NewsJP

Citizen
15_04.gif
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
پاکستانی ‘ محکوم ‘ غلام قوم ہے ۔ جن پر بادشاہ ‘ سردار ‘ ڈکٹیٹر حکومت کرتے ہیں ۔ ہماری حکومتیں اتنی اچھی ہوتیں تو ہم دیار غیر میں کیوں خوار ہوتے ؟ یہ تو ملکی مسائل نا حل کر سکیں گے ؟ ان سے کوئ توقع کرنا نری بیوقوفی ہے ۔ پی پی پی کا حشر ہوا ‘ انکی باری ہے ۔ آئیندہ کونسا نظام ہو گا ‘ دیکھتے ہیں ۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
This guy is another lifafa type having links with Pakistani car exporters and lobbying for easing rules for used car imports in Pakistan.
 

Back
Top