بیرونی سفارتکاراسلام آباد میں ایک دوسرے سے کیا پوچھ رہے ہیں؟حامدمیرکاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"بیرونی سفارتکار اسلام آباد میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ یہ حکومت خود بھی کچھ کرتی ہے کہ نہیں؟ یا پھر سارے فیصلے ہی کسی سے پوچھ کے کر رہی ہے، اس حکومت کا تاثر یہ ہے کہ یہ حکومت بے بس،بے اختیار ہے اسکے پلے کچھ نہیں ہے"۔ حامد میر
https://twitter.com/x/status/1781399702728065488