بیرسٹر سیف جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم بیانیہ نہیں بناسکتے۔جنید اکبر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں اینٹی اسٹیبلشمنٹ ووٹ ملا ہے لیکن اگر ہم اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بنائیں اور بیرسٹرسیف سپوکس پرسن ہو تو ہم بیانیہ بنانےمیں کامیاب نہیں ہو سکتےہمارے صوبے میں ڈرون حملہ ہوتا ہے تو ہم اس کی مذمت کرتے ہیں جبکہ بیرسٹر سیف اس کی مبارک باد دیتا ہے تو میں کہاں جاوٴں ؟ جنید اکبر
https://twitter.com/x/status/1938267457288036677
شہرام ترکئی اور اسد قیصر نے صوابی جلسے کے لیے بہت محنت کی اب یہ دونوں مجھ سے شکوہ کناں ہیں کہ آپ کے جلسے کی وجہ سے صوبائی حکومت کا رویہ ہمارے ساتھ ٹھیک نہیں ڈی سی کو میں نے کہا میرے فنڈز رکے ہوئے ہیں تو ڈی سی نے مجھے کہا کہ مجھے صوبائی حکومت نے منع کیا ہے بیرسٹر گوہر نے مجھے کہا میں میں 6 مہینے سے ڈی پی او کی شکایتیں کر رہا ہوں مگر کوئی سنتا ہی نہیں ! جنید اکبر

https://twitter.com/x/status/1938280437132234776
 
Last edited by a moderator:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تو وہ ایک مشیر ہے اسکو ٹیم سے نکال دو۔

غنڈہ پور کا گند کھلارا ہوا ہے۔

غدار ابن غدار
 

Back
Top