دور کہیں افق پہ روشنی کی ایک کرن نظر آئی ہے
ایک کے بعد ایک جھٹکا لیکن قومی سیاسی جماعتوں نے جس بردباری، سیاسی پختگی اور سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، وہ یقیناً لائق تحسین ہے
وزیراعظم نے جس طرح اپنی جماعت کے لوگوں کو عمران اور ریحام کے معاملے پر چپ سادھنے کا حکم دیا، اور جس طرح ان کے لوگوں نے، ماسوائے چند گندے انڈوں کے، اس حکم کی تعمیل کی وہ تعریف کے قبل ہے
اسی طرح دوسری جماعتوں نے بھی (چند ایک کو چھوڑ کے) اس سنسنی خیز خبر کو دبانے میں کردار ادا کیا
پی ٹی آئی کے لوگ بھی کسی سے پیچھے نہ رہے، اپنی شکست کھلے دل کے ساتھ قبول کی اور مبارکبادیں بھی ارسال کیں
پہلے تو ایسا محسوس ہوا کے حقیقت نہیں، کوئی خواب ہے کہ آنکھ کھلے گی اور ٹی وی سکرین پہ پرویز رشید، ماروی میمن و ہمنوا میڈیا کے سامنے براجمان پرانی قوالی نئی تھاپ کے ساتھ پیش کرنے میں مصروف ہونگے
دوسرے چینل پہ ایک دوسری قوالی، وہ بھی پرانی، ضرور سماعت و بصارت کے آلات کے آگے زبردستی گوش گزر کرنی پڑیگی
کراچی کے سیاستدان تیسرے چینل چن چن کے بدلے لینے میں مصروف ہونگے
تنگ آکے سیاست پی کے کھولا جاویگا اور گالیاں طنز تشنام
لیکن
نہ کوئی کیچڑ
نہ کوئی دھاندلی دھاندلی کی رٹ
ایسا لگا کے پاکستانی جمہوریت ایک دن میں جوان ہوگئی
دعا بس یہی ہے کے یہ جوانی چار دن کی نہ ہو
بس اب ہمارے میڈیا کو بھی الله جلد جوانی کی دہلیز پہ لا کھڑا کرے
ایک ہی ستوں رہ گیا ہے جو سب سے زیادہ کمزور بھی ہے اور جھولتا بھی بہت ہے

- Featured Thumbs
- http://topnews.in/files/Imran-Khan-Nawaz-Sharif-08435.jpg
Last edited by a moderator: