بھی وہی کہہ رہا ہوں جو پری زاد کہہ رہا ہے،کیا سرفراز دکھی ہیں؟ویڈیو

parizadd.jpg


قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفرازاحمد نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دکھی ہونے کے بیان پر کہہ دیا سوشل میڈیا پر شعر و شاعری کا مطلب یہ نہیں کہ میں دکھی ہوں، مزے میں ہوں آج کل ڈرامے دیکھ کر وقت گزار رہا ہوں۔

سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کوئی دکھی نہیں ہوا، بہت خوش ہوں، آج کل ڈرامے دیکھ رہا ہوں اور کرکٹ پر دھیان دے رہا ہوں،سرفراز احمد نکلے پری زاد ڈرامے کے مداح، کہا یہ ڈرامہ اچھا چل رہا ہے، آپ لوگ میری شاعری میں مسئلے نہ نکالیں ، میں بھی وہی کہہ رہا ہوں جو پری زاد کہہ رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1469275506394681350
سوشل میڈیا پر لمبے بالوں والی تصویر کے حوالے سے بھی وضاحت دے دی، کہا وہ تصویر تھوڑی بہت تو میری تھی باقی ساری ایڈِٹ کی گئی تھی،گزشتہ دنوں سرفراز احمد نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک شعر شیئر لکھا تھا۔

1023255_1933092_srta_updates.jpg


شعر کچھ یوں تھا،ہر ایک نظر کے لیے مختلف پیام ہیں ہم،کہیں ہیں زہر کا پیالہ ، کہیں پہ جام ہیں ہم۔۔ جس کے بعد سرفراز احمد نے ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا تھا، پھر سوشل میڈیا پر ان کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس پر کہاں جارہا تھا کہ ٹیم میں نہ ہونے پر افسردہ ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

baalti

Minister (2k+ posts)
idk itni hype kis baat ki hai, he wouldnt even make kenya 11, aur yahan hero banaya howa hai...