atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
بات تو صحیح کہہ رہے ہو ، اگر گھڑی چور آج بھی حکومت میں ہوتا تو سب کی گھڑیاں بک چکی ہوتیں ۔
آج کپڑے کپڑے بیچنے والوں کی حکومت ہے، کپڑے بیچنے کی تیاری پکڑو
بات تو صحیح کہہ رہے ہو ، اگر گھڑی چور آج بھی حکومت میں ہوتا تو سب کی گھڑیاں بک چکی ہوتیں ۔
آج کپڑے کپڑے بیچنے والوں کی حکومت ہے، کپڑے بیچنے کی تیاری پکڑو
شکر ھے ، کوکینیوں سے جان چھٹی ۔
ایفی ڈرین بیچنے والوں کی عاجز مندی تو دیکھو
گنڈا پوریوں کے شرافت نامے نہ بھولنا ۔
شریفوں کا کارنامے صرف یاد ہی نا رکھنا ان سے سبق بھی سیکھا کرو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|