بھوسلی کے دواب دے نا اب--- سرفراز بھائی نلی نہاری والے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بات تو صحیح کہہ رہے ہو ، اگر گھڑی چور آج بھی حکومت میں ہوتا تو سب کی گھڑیاں بک چکی ہوتیں ۔
آج کپڑے کپڑے بیچنے والوں کی حکومت ہے، کپڑے بیچنے کی تیاری پکڑو​
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شریفوں کا کارنامے صرف یاد ہی نا رکھنا ان سے سبق بھی سیکھا کرو​


فی الحال تو توشہ خانہ کا توشہ نامہ قابل مطالعہ ھے ۔ 24 قیراط کی انگوٹھی کی فرمائش قابل غور ہے ۔