بھارت کے پاکستان پر میزائل حملے

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
بڑھکیں بعد میں پہلے یہ بتاؤ حملہ ہوا کیوں اور کیسے ہوا۔ کہاں تھی تمھاری دفاعی صلاحیت۔ دشن کو حملہ کرنے کی جرات کیوں ہوئی- کس کی اجازت تھی کوں چپ رہا - - اب باقی فضول ہے بدلہ لیں گے- یہ سب ملک میں وسائل اور اقتدار کے لیے ڈرامہ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف آن بورڈ ہے ۔ اس خاندان کی خاموشی کا مطلب ہی کہانی سنا رہا ہے
 

Back
Top