Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"بھارت کی جو کل دُھونی لگائی ہے، پاکستان میں سب کا موڈ بڑا اچھا ہے، کراچی، گوادر سے گلگت تک۔۔ سارے بڑھکاں مارن ڈیئے نیں"۔ خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1920170640822194271
وزیر دفاع خواجہ آصف سے جب سوال کیا گیا کہ ہر طرف بھارتی ڈورون گر رہے ہیں اور عمران خان اڈیالہ میں قید ہیں تو ان کا اعترافی بیان کہ ڈورون تو کسی طرف بھی گر سکتا ہے ۔۔۔یہ۔بیان اس حکومت کی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بانی چیئرمین اور سب سے بڑے عوامی لیڈر کو لے کر غیر سنجیدگی ظاہر کرتا ہے ۔۔اس اعترافی بیان سے اس فارم 47 کی حکومت کی بدنیتی صاف ظاہر ہے ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1920507387498111023
"انڈیا کے پائلٹس نے شاید جہاز اڑانے سے انکار کردیا ہے اس لیے اب وہ اڑنے والی چیزیں اور ڈرون بھیج رہے ہیں۔ ڈرون حملوں میں کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں آئی"۔خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1920481010443042921
"انڈیا نے پلوامہ کے وقت بھی اور اب بھی رات کو حملہ کیا۔ انہیں لگتا تھا کہ رات کو حملہ کرنے سے انہیں کوئی سیفٹی یا سیکورٹی مل جائے گی۔ انہیں یہ نہیں پتہ تھا کہ پاکستان ایئر فورس فلائی تو رات کو ہی کرتی ہے"۔ ایئر مارشل (ر) سعید محمد خان
https://twitter.com/x/status/1920182789355216942 https://twitter.com/x/status/1920477965722251634
Last edited by a moderator: