بھارت:نوسربازوں نے جعلی سپریم کورٹ لگاکر کاروباری شخصیت کو لوٹ لیا

kaa;o12j22.jpg


بھارت میں نوسر بازوں نے جعلی سپریم کورٹ کا ڈھونگ رچا کر ایک بڑے کاروباری شخص سے کروڑوں روپے لوٹ لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک بڑے ٹیکسٹائل گروپ وردھان کے 82 سالہ چیئرمین ایس پی اوسوال کو نوسر بازوں نے جعلی سپریم کورٹ کا ڈھونگ رچا کر لاکھوں ڈالرز روپے ہتھیالیے ہیں۔

بھارتی پولیس کے مطابق نوسربازوں نے ایس پی اوسوال کو اپنی ہی بنائی ہوئی جعلی سپریم کورٹ کے سامنے منی لانڈرنگ کے الزامات میں طلب کرکے اور جیل بھیجنے کی دھمکی دی اور بعد میں ان سے 8لاکھ 30ہزار ڈالرز کی رقم بطور فنڈز اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروادی۔

پولیس نے ایس پی اوسوال کی شکایت پر دوافراد کو گرفتار کرلیا ہے ،

متاثرہ شخص نے واردات سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمان نے ایک جعلی منی لانڈرنگ کیس میں مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ سپریم کورٹ میں آن لائن سماعت کی جارہی ہے

اس آن لائن عدالت میں ایک شخص نے چیف جسٹس آف انڈیا کی نقل بھی کی اور پھر مجھے ایک اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کرنے کا حکم دیا جس پر میں نے عمل درآمد کیا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں بھی تو ڈونٹ عیسئی نے جعلی سپریم کورٹ لگائی ہوئی ہے امین الدین اور اپنے دوسرے پالتو فراڈئے سے مل کر
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اوئے؟؟ سرحد پار پٹواریوں کے شاگرد اپنے پاکستانی استادوں سے بھی آگے نکل گئے ہیں . واؤ
او لعنتی پٹواریو شرم کرو تمہارے شاگرد دھندے میں تمہیں بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی نوسر بازفراڈ عیسئ ڈونٹ والے نے بھی اپنے چند بکاؤ پالتو ججز کے ساتھ مل کر اپنی جعلی سپریم کورٹ لگائی ہوئی ہے اس لئے کسی حیرانگی کی بات نہیں
 

Back
Top