بھارت اس وقت ایسی پوزیشن میں ہے کہ شاید وہ امریکا کی نہ سنے۔ ملیحہ لودھی

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے بیان سے یہ نتیجہ نہیں نکالنا چاہیے کہ وہ بھارت کو کھلی چھٹی دے رہے ہیں، لیکن یہ ضرور ہے کہ بھارت اس وقت ایسی پوزیشن میں ہے کہ شاید وہ امریکا کی نہ سنے۔

https://twitter.com/x/status/1918352715983225143
تو پھر لعنت ہے تمہاری پچاس سالہ سفارت کاری پر ، قوم کا پیسہ بری خبریں سنانے کے لئے برباد ہوا
 

Back
Top