Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919538691174776921 ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی نے ملٹری کورٹس کے کیس میں سپریم کورٹ کو از راہ مزاح کہا کہ " خواجہ حارث میرے دوست ہیں انہوں نے ملٹری کورٹس کو جس طرح گلوریفائی کیا ہے اب تو میرا دل کرتا ہے سپریم کورٹ ہائیکورٹ سیشن کورٹ چھوڑ کر ملٹری کورٹس چلا جاؤں "
https://twitter.com/x/status/1919329617313243478
حفیظ اللہ نیازی نے کمرہ عدالت میں کہا
بھارتی میڈیا چلا رہا ہے کہ انھوں نے پاکستان میں دو مقامات کوٹ لکھپت جیل اور دوسرا جوہر ٹاؤن لاہور کو لاک کر رکھا ہے میرا بیٹا بھی کوٹ لکھپت جیل میں ہے
جسٹس منڈوخیل بولے ہمارا دفاع مضبوط ہے
https://twitter.com/x/status/1919324006894715371