یہ وہی بےغیرت، چور ہے جس نے اُس وقت ایک لفظ نہ کہا جب بھارتی میزائلوں نے 70 پاکستانیوں کو شہید کیا اور پنجاب و آزاد کشمیر میں مساجد تباہ کر دیں۔ مکمل خاموشی، جیسے پاکستانیوں کی جانوں کی کوئی اہمیت ہی نہ ہو۔ اور اسے صاف شفاف بنانے والا کوئی اور نہیں، بلکہ جنرل عاصم منیر خود تھا، جی ایچ کیو کی لانڈری میں ڈال کر منی لانڈرنگ کے کیسز صاف کیے، اور لندن سے لا کر پاکستان میں بٹھا دیا۔ شریف کبھی پاکستان کے وفادار نہیں رہے۔ بھارت سے دوستی اور کاروبار بچانا ہمیشہ ان کی پہلی ترجیح رہی۔ کیا معلوم جس گند میں انہوں نے عاصم منیر کے ذریعے فوج کو دھکیلا، وہ بھی بھارت کا کوئی منصوبہ ہو!
https://twitter.com/x/status/1933156394620080632