Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے ہر وقت تیار ہے، سیکیورٹی ذرائع
اہم۔۔!! 29 اور 30 اپریل کی رات بھارتی فصائیہ کے 4 رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کی، پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی جنگی جہازوں کی فوری نشاندہی کر لی جس پر وہ واپس چلے گئے، سیکیورٹی ذرائع
https://twitter.com/x/status/1917464629179027756
بھارتی فضایئہ کے 4 رافیل طیاروں کی 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ ۔۔ پاک فضایئہ نے فوری طور پر بھارتی طیاروں کی نشاندہی کر لی۔۔۔ پاک فضایئہ کے جہاز دیکھ کر بھارتی طیارے بوکھلا کر بھاگ کھڑے ہوئے۔۔
https://twitter.com/x/status/1917466447153897811 https://twitter.com/x/status/1917470050140971466