بھارتی رافیل طیاروں اور پاکستانی فائٹرز جیٹ کا آمنا سامنا،سیکیورٹی ذرائع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے ہر وقت تیار ہے، سیکیورٹی ذرائع

اہم۔۔!! 29 اور 30 اپریل کی رات بھارتی فصائیہ کے 4 رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کی، پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی جنگی جہازوں کی فوری نشاندہی کر لی جس پر وہ واپس چلے گئے، سیکیورٹی ذرائع
https://twitter.com/x/status/1917464629179027756
بھارتی فضایئہ کے 4 رافیل طیاروں کی 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ ۔۔ پاک فضایئہ نے فوری طور پر بھارتی طیاروں کی نشاندہی کر لی۔۔۔ پاک فضایئہ کے جہاز دیکھ کر بھارتی طیارے بوکھلا کر بھاگ کھڑے ہوئے۔۔
https://twitter.com/x/status/1917466447153897811 https://twitter.com/x/status/1917470050140971466
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
The question is, is Nikka going to order retaliation or follow the big tind's advice and keep quiet?
Sharif traitors are now exposed fully. Despite nationwide condemnation and ridicule, they are keeping quiet. They know they can fool the Pakistani public again, like they have done for 4 decades+.
Pakistanis are idiots of the highest calibre.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
4 رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کی،

apnay hi Sarhad mein hain to masla keya hai.
Ye keya khabar hui ki baukhla kar bhaag ga,ay.
Masoom awaam k jazbaat isi ubharay jatay hain.
Zahir hai ki mahol kharab hai.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
4 رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پٹرولنگ کی،

apnay hi Sarhad mein hain to masla keya hai.
Ye keya khabar hui ki baukhla kar bhaag ga,ay.
Masoom awaam k jazbaat isi ubharay jatay hain.
Zahir hai ki mahol kharab hai.




شکر کر یہ نہیں لکھا کہ بوکھلا کر مودی کی دھوتی گیلی کردی ۔ ویسے تجھے اس سیلاب میں ٹھنڈ تو لگی ہوگی ؟ اندر رہتے ہوئے ۔ 😉۔
 

Back
Top