Milkyway
Senator (1k+ posts)
بھارتیوں کی مت وج گئی - پہلگام دھشت گرد حملےمیں پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کو ملوث کردیا
بھارتیوں نے پہلگام دھشت گرد حملہ میں جن مشتبہ دھشت گردوں کا خاکہ شائع کیا ہے ان میں سے ایک خاکہ پاکستانی کرکٹر بابر اعظم(بائیں) کا بنا کر ڈال دیا
اور دائیں جانب کے خاکہ میں اگر پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنی تھوڑی سی دازھی بڑھا لے تو ہو بہو ایسا ہی لگے گا
پتہ نہیں یہ دونوں پی ایس ایل چھوڑ کر راتوں،رات پہلگام کیسے جاپہنچے اور شام سے پہلے واپس بھی آگئے
پریشانی میں بندے کی مت وج جاتی ہے آج نریندر مودی اینڈ کمپنی نے ثابت کردیا