بھارتیوں کو جواب دینے کیلئے ہی ایکس پر سے پابندی ہٹا دیں ۔ محمد مالک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1916936019632590998 بھارتیوں نے پاکستان کے خلاف ایکس (ٹوئٹر) پر تباہی پھیری ہوئی ہے، بھارتیوں کو جواب دینے کیلئے ہی ایکس پر سے پابندی ہٹا دیں ۔ محمد مالک ۔۔

آپ نے 2016 کے بعد ایسے اینکرز پیدا کئے جو نہ آپ کے قابو میں رہے اور نہ ان کے قابو میں رہے۔جعفر ایکسپریس واقعے کے بعد سوشل میڈیا نے کیا کیا؟ یہ سوشل میڈیا اور انڈیا ملے ہوئے تھے- رانا ثناء اللہ

انڈیا کے پاس براہموس میزائل ہےکیا ہمارےپاس اس کےمقابلےکا میزائل ہے؟مالک

ہمارے پاس ایسےمیزائل نہیں ہیں جو براہموس کی رفتارکا مقابلہ کر سکیں !ایئر مارشل عاصم
https://twitter.com/x/status/1917101340553318666
 
Last edited by a moderator:

Back
Top