بھائیو میری آپ سے گزارش ہے کہ پٹواریوں سے ہمدردی کرو، بہت ستائے ہوئے ہیں بیچارے

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Re: بھائیوں میری آپ سے گوزارش ہے کہ پٹواریوں سے ہمدردی کرو، بہت ستائے ہوئے ہیں بیچارے۔،

Fawad Chohdhry ki tarah yeh bhi bhago bhago kar maarta hai Patwarion k pichhwaaray par
 

shahidalirwp

MPA (400+ posts)
Re: بھائیوں میری آپ سے گوزارش ہے کہ پٹواریوں سے ہمدردی کرو، بہت ستائے ہوئے ہیں بیچارے۔،

khuram bhai koi job hai toh plz help kare ..

03329979560

[email protected]
 
Last edited:
Re: بھائیو میری آپ سے گوزارش ہے کہ پٹواریوں سے ہمدردی کرو، بہت ستائے ہوئے ہیں بیچارے

hain to bohot dheet mitti ye patwari
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
Re: بھائیو میری آپ سے گوزارش ہے کہ پٹواریوں سے ہمدردی کرو، بہت ستائے ہوئے ہیں بیچارے

اگئے کیا مطلب اگئے تو اس وقت بولنا چاہئے جب کبھی ان لوگوں کو جوتے کھانے میں وقفہ بھی ملے ،پچھلے چار سال سے ان لوگوں کو خان سے چھترول کچھ اس انداز سے کھانے کو مل رہی ہے کہ مارنے والا بھی اپنی سانسیں بخال کرنے کے لئے بھی نہیں رکھتا پانچواں سال شروع کچھ سپریم کورٹ میں دھکے کھائینگے اس کے بعد الیکشن سر پہ ہوگا چھ مہینے تک مردہ باد زندہ باد سے ان کو فرصت نہیں ملے الیکشن ہوگا اس کے بعد یہ لوگ لمبی تان کے سوجائینگے کبھی نہ اٹھنے کے لئے
 

Back
Top