بڑی جنگ کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ہماری چھوٹی جنگیں چھپ جاتی ہیں،محمد حنیف

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

https://twitter.com/x/status/1918275533265146012
جنگ کے بڑے نقصانات ہیں، فوجی اور فوج تو بھرتی ہی جنگ لڑنے کیلئے ہوتے ہیں، جب جنگ ہوتی ہے تو اس میں سویلین بھی مارے جاتے ہیں، آٹے دال کا بھاؤ بڑھ جاتا ہے اور کئی بے گھر ہو جاتے ہیں، جنگ کے ماحول میں کوئی جنگ کے خلاف بات کرے اس کا مطلب خود کو غدار کہلانا ہے اس لیے ہم بھی کہہ دیتے ہیں، کہ جنگ ہوئی تو اپنی زمین کے چپے چپے کی حفاظت کریں گے، محمد حنیف

جنگ ابھی شروع نہیں ہوئی مگر پاکستانی سرکار یہ جنگ جیت چکی ہے، آج کل حکومت وردی والوں کی ہے، ان کیلئے عوام کا پیار تھوڑا سا کم ہو گیا تھا جب سے انہوں نے عمران خان کو حکومت سے نکال کر جیل میں ڈالا، خاص کر پنجاب میں جہاں ان کو پیار ہی پیار ملتا تھا، پھر پہلگام ہوا اور عوام کو فوجیوں کا پیار یاد آیا، اس کو دھرتی کا پیار کہیں یا مجبوری کیوں کہ انڈیا نے حملہ کیا تو جنگ تو فوج ہی لڑے گی، محمد حنیف

بڑی جنگ کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ہماری چھوٹی جنگیں چھپ جاتی ہیں، سندھی بھائی دو ہفتوں سے سڑکیں بند کر کے بیٹھے تھے کہ پنجاب ہمارا پانی چور کرنے لگا ہے، حکومت اب انہیں دکھاتی ہے کہ انڈیا ہم سب کا پانی چوری کرنے لگا ہے آؤ پہلے اس سے لڑیں، بلوچ کہتے تھے ہمارے اغوا کیے گئے بچے واپس کرو انہیں بھی یہی جواب ہے، محمد حنیف

عمران خان جو 2 سال سے جیل میں ہے، اس سے بہنوں کو بھی نہیں ملنے دیتے، جب سے جنگ کی باتیں شروع ہوئی ہیں، یہ کہنے لگ گئے ہیں کتنا بڑا وطن دشمن ہے جیل کے سیل سے انڈیا کو کیوں نہیں للکارتا، اس کے حمایتی کہتے تھے اس باہر نکالو تو کہتے ہیں یہ ہے ہی غدار، یہاں جنگ لگنے لگی ہے اسے اپنی آزادی کی پڑی ہے، آخر وہ جیل سے بول پڑا، محمد حنیف
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
As they have said that the Pakistani generals will sell thier mothers for dollars. These impotent, corrupt & fascist bastards have created terrorist organizations, so that they could leverage them for national or international benefit.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MUNIRA PIG 🐖🐷💩🐺is so Scared of Imran that he can’t even Sleep
Halloween Omg GIF by Mickey Mouse

 

Back
Top