بچوں کی مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس کا منہ بند کرنے کو اس کے رشتہ دار غایب ہونگے اس کے بیڈ روم میں کیمرے لگیں گے یا اسے سپریم کورٹ بھیج کر اس سے جان چھڑا لیں گے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Haan to sirf nirri bakwas kerne ke ilawa tum ne is ke liye aab tak kya kiya hai? You are the CJ of the province, let that sink in to your dumb head for a while. Instead of bitching about it on the media, go do something about it.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جج نہیں اس کے فیصلہ بولتا ہے
فیصلے سے ہی معلوم ہوجائے گا کہ فراڈ کرپٹ فائض عیسئ والی بڑھکیں اور فراڈ بازی ہے یا واقعی اپ رائٹ جج ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس کا منہ بند کرنے کو اس کے رشتہ دار غایب ہونگے اس کے بیڈ روم میں کیمرے لگیں گے یا اسے سپریم کورٹ بھیج کر اس سے جان چھڑا لیں گے
ye apna rate lagwa raha hai.
 

Back
Top