Islamabadiya
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی گرفتاری کے لیے ،،،ہیلی کاپٹر ،،، پندرا منٹ میں جا سکتا ہے ، مگر انسانی زندگی بچانے کے لیے ٣ گھنٹے بھی نا کافی ؟
-
میرا خیال ہے ،پی ڈی ایم ، کو پتا چل گیا ہے کے ، لفٹ میں ،،ووٹر ،، عمران کے ہیں
why dont you propose here how should they be rescued, with all theenvironmental factors in mind