یہی تو فرق ہے نہ میری جان۔ پاکستان میں مارشل کبھی بھی پاکستان کی عوام کے جذبات کے خلاف نہیں آیا۔ پاکستان کی فوج کبھی پاکستان کے عوام کے جذبات کے خلاف نہیں جاتی۔ اور سمجھ میں نہیں آتا کہ ایک پاکستانی کیسے اتنا گر سکتا ہے کہ اپنی سیاسی فائدے کی خاطر ملک کے خلاف ہر حد تک گر جائے۔ ایک انڈین اگر بولے تو مجھے سمجھ میں آتی ہے کہ وہ پاکستان کا دشمن ہے وہ ہر بات پاکستان کے خلاف ہی کرے گا۔ 1971 میں صرف 23 ہزار فوجی تھے۔ اور مقابلہ ایک پوری نسل ، انڈیا کی فوج اور پھر انڈیا کی ایک گوریلا تنظیم سے بھی تھا۔ ان بے حیا لوگوں نے سکولوں کے چپڑاسی تک جنگی قیدی بنا کر لوٹائے پر تم یہ بےحیائی کس خوشی میں کر رہے ہو وہ تم سمجھا دو تو بہتر ہے۔