خفا ہونے کی ضرورت نہیں ہے بر صغیر میں مسلمان حکمرانوں نے سوائے اپنے پیٹ خزانے بھرنے کے اور عورتوں کے ذریعے اپنے نفس کو خوش کرنے کے کچھ نہیں کیا جو بھی آیا اس نے اس علاقے کو لوٹا لوگوں کی زندگیاں انکی عزتیں انکے کاروبار پامال کئے اور کسی دوسرے اپنے سے بڑے لٹیرے کو اقتدار دے کر چلتا بنا یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے اور لگتا ہے کہ روز محشر تک جاری رہے گا جب تک لوگ خود آگے بڑھ کے اس سلسلے کو روک نہیں دیتے لہذا کرلانی ہوں یا مغل مٹی پاؤ تے آگے چلو