بل گیٹس اب عہدہ چھوڑدو

Arslan

Moderator


[h=1][/h]



495x278x229226_24177692.jpg.pagespeed.ic.2v4lHgyFpL.jpg


عالمی شہرت یافتہ کمپنی مائیکروسوفٹ کے 3 بڑے سرمایہ کاروں نے کمپنی کے بانی اور معروف شخصیت بل گیٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ اب وہ چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہوجائیں، عالمی اخبارات کے مطابق ان بڑے سرمایہ کاروں نے ڈائریکٹروں پر اپنے مطالبے کی منظوری کیلیے دبائو بڑھادیا ہے
،


نیو یارک( فارن ڈیسک) باخبر ذرائع کے مطابق کمپنی میں سرمایہ لگانے والے گزشتہ کئی برس سے چیف ایگزیکٹو اسٹیو بالمر کے خلاف مہم چلارہے تھے لیکن اب پہلی مرتبہ انہوں نے بل گیٹس کو اپنا ہدف بنایا ہے، ان سرمایہ کاروں کا موقف ہے کہ بل گیٹس 38 برس سے کمپنی کے سربراہ ہیں، اب یہ ادارہ ترقی کے بجائے جمود کا شکار ہوچکا ہے، حصص مارکیٹ میں کمپنی کے شئیرز کی صورتحال بھی اطمینان بخش نہیں ہے، دریں اثنا مائیکرو سوفٹ کے ترجمان نے اس معاملے پر اظہار خیال سے انکار کردیا۔

source






 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کيوں عہدہ چھوڑے اس نے محنت کي ہے اور محنت و مشقت کے ذريعے دنيا ميں يہ مقام بنايا ہے کوئي زرداري کي طرح وصيتي صدر نہيں بنا اور نہ نواذشريف کي طرح فوجي جرنيلوں اور اليکشن کميشن کي مدد سے اليکشن جيتا ہے اور کرسي و عہدہ حاصل کيا ہے
 

Cyclops

Minister (2k+ posts)
welcome to wall street
کيوں عہدہ چھوڑے اس نے محنت کي ہے اور محنت و مشقت کے ذريعے دنيا ميں يہ مقام بنايا ہے کوئي زرداري کي طرح وصيتي صدر نہيں بنا اور نہ نواذشريف کي طرح فوجي جرنيلوں اور اليکشن کميشن کي مدد سے اليکشن جيتا ہے اور کرسي و عہدہ حاصل کيا ہے
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
This is not true. He already set aside from Microsoft, though not 100%. Still he has upper hand one to some matters. Microsoft is Monster now. Many glitches are there to catch Microsoft. But still who knows who plays what and from where.
 

Back
Top