بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن،اہم دہشتگردمارے گئے

nFed7594rY.jpg

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ثنا عرف بارو ساتھیوں سمیت ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں نام نہاد مجید بریگیڈ کے اہم کمانڈر ثنا عرف بارو سمیت چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ کارروائی 12 اور 13 نومبر کی درمیانی رات بالگتار میں کی گئی، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ہلاک ہونے والا دہشت گرد کمانڈر ثنا عرف بارو، مجید بریگیڈ کے لیے ضلع کیچ میں خودکش حملہ آوروں کی بھرتی کرتا تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طویل عرصے سے مطلوب تھا۔ ثنا دہشت گردوں کا ایک اہم ریکروٹمنٹ ایجنٹ بھی تھا، جو نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ثنا عرف بارو نے تربت کی رہائشی خاتون عدیلہ بلوچ کو کالعدم تنظیم میں بھرتی کر کے خودکش حملے کی تربیت دی تھی۔ عدیلہ بلوچ کے والدین کی معاونت سے ثنا کا پتہ چلایا گیا، جنہوں نے سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دی کہ ان کی بیٹی کو دہشت گردوں نے اغوا کر کے شدت پسندی کی تربیت دی ہے۔

عدیلہ بلوچ کو تربت سے گرفتار کیا گیا تھا، اور بعد میں کوئٹہ میں صوبائی حکومت کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کے دوران اس نے کئی اہم انکشافات کیے۔ اس آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس سے دہشت گردوں کی بھرتی اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی پر کاری ضرب لگی ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی بھی محب وطن پاکستانی جھوٹے خاکیوں کی اس بکواس پر یقین کرتا ہے تو بتا دیں؟
یہ قابض خاکی جھوٹے تھے، جھوٹے ہیں، اور جب تک ان کا وجود ہے یہ جھوٹے کذاب ہی رہیں گے . کوئی ان پر یقین نہیں کرتا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
nFed7594rY.jpg

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ثنا عرف بارو ساتھیوں سمیت ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں نام نہاد مجید بریگیڈ کے اہم کمانڈر ثنا عرف بارو سمیت چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ کارروائی 12 اور 13 نومبر کی درمیانی رات بالگتار میں کی گئی، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ہلاک ہونے والا دہشت گرد کمانڈر ثنا عرف بارو، مجید بریگیڈ کے لیے ضلع کیچ میں خودکش حملہ آوروں کی بھرتی کرتا تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طویل عرصے سے مطلوب تھا۔ ثنا دہشت گردوں کا ایک اہم ریکروٹمنٹ ایجنٹ بھی تھا، جو نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ثنا عرف بارو نے تربت کی رہائشی خاتون عدیلہ بلوچ کو کالعدم تنظیم میں بھرتی کر کے خودکش حملے کی تربیت دی تھی۔ عدیلہ بلوچ کے والدین کی معاونت سے ثنا کا پتہ چلایا گیا، جنہوں نے سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دی کہ ان کی بیٹی کو دہشت گردوں نے اغوا کر کے شدت پسندی کی تربیت دی ہے۔

عدیلہ بلوچ کو تربت سے گرفتار کیا گیا تھا، اور بعد میں کوئٹہ میں صوبائی حکومت کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کے دوران اس نے کئی اہم انکشافات کیے۔ اس آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس سے دہشت گردوں کی بھرتی اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی پر کاری ضرب لگی ہے۔
یہ سات لاکھ سوروں سے آزادی کی راہ میں جان دینے والے شہید ہیں۔ اللہ ان کی قربانی قبول فرماۓ اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی درجات عنایت فرماۓ
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
nFed7594rY.jpg

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ثنا عرف بارو ساتھیوں سمیت ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں نام نہاد مجید بریگیڈ کے اہم کمانڈر ثنا عرف بارو سمیت چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ کارروائی 12 اور 13 نومبر کی درمیانی رات بالگتار میں کی گئی، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ہلاک ہونے والا دہشت گرد کمانڈر ثنا عرف بارو، مجید بریگیڈ کے لیے ضلع کیچ میں خودکش حملہ آوروں کی بھرتی کرتا تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طویل عرصے سے مطلوب تھا۔ ثنا دہشت گردوں کا ایک اہم ریکروٹمنٹ ایجنٹ بھی تھا، جو نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ثنا عرف بارو نے تربت کی رہائشی خاتون عدیلہ بلوچ کو کالعدم تنظیم میں بھرتی کر کے خودکش حملے کی تربیت دی تھی۔ عدیلہ بلوچ کے والدین کی معاونت سے ثنا کا پتہ چلایا گیا، جنہوں نے سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دی کہ ان کی بیٹی کو دہشت گردوں نے اغوا کر کے شدت پسندی کی تربیت دی ہے۔

عدیلہ بلوچ کو تربت سے گرفتار کیا گیا تھا، اور بعد میں کوئٹہ میں صوبائی حکومت کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کے دوران اس نے کئی اہم انکشافات کیے۔ اس آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس سے دہشت گردوں کی بھرتی اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی پر کاری ضرب لگی ہے۔
Pata nahi kis begunah ko pakar k dahshatgard bana k maar Diya or ab tamghay Le rahay han.... Fraud Fauj
 
Husain中川日本

اب ان جرنیلوں کی کسی بات پر یقین نہیں اکہتر کی جنگ میں مسلسل جھوٹ بولتے رہے اور مشرقی پاکستان گنوا دیا ، سیاچن پر جھوٹ بولا اس پر انڈیا آکر بیٹھ گیا ، ملک کو کنگال کر دیا ہے ان منحوسوں کے جھوٹ نے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
nFed7594rY.jpg

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ثنا عرف بارو ساتھیوں سمیت ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں نام نہاد مجید بریگیڈ کے اہم کمانڈر ثنا عرف بارو سمیت چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ کارروائی 12 اور 13 نومبر کی درمیانی رات بالگتار میں کی گئی، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ہلاک ہونے والا دہشت گرد کمانڈر ثنا عرف بارو، مجید بریگیڈ کے لیے ضلع کیچ میں خودکش حملہ آوروں کی بھرتی کرتا تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طویل عرصے سے مطلوب تھا۔ ثنا دہشت گردوں کا ایک اہم ریکروٹمنٹ ایجنٹ بھی تھا، جو نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کرنے میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، ثنا عرف بارو نے تربت کی رہائشی خاتون عدیلہ بلوچ کو کالعدم تنظیم میں بھرتی کر کے خودکش حملے کی تربیت دی تھی۔ عدیلہ بلوچ کے والدین کی معاونت سے ثنا کا پتہ چلایا گیا، جنہوں نے سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دی کہ ان کی بیٹی کو دہشت گردوں نے اغوا کر کے شدت پسندی کی تربیت دی ہے۔

عدیلہ بلوچ کو تربت سے گرفتار کیا گیا تھا، اور بعد میں کوئٹہ میں صوبائی حکومت کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کے دوران اس نے کئی اہم انکشافات کیے۔ اس آپریشن کو دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس سے دہشت گردوں کی بھرتی اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی پر کاری ضرب لگی ہے۔
یہ ما کے لوڑے آج تک اپنے ملک میں اپنے ہی لوگ مار رہے ہیں
وہ بھی عام لوگ بدمعاش ان کی ماں روز چودتے ہیں
یہ کبھی نہیں بولے 😂
سور کے بچو تو بھر نکلو دنیا تمہاری ماں کو لن مارے گی
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
adeela kay baap ko us ki nangi or rape hotay huay tasweerain dikha kar, kisi baloch jis ka kisi major say phada hoga, pharka diya.