بلوچستان سے پی ٹی آئی رہنما صدام ترین کو بھی اٹھالیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بلوچستان این اے 253 ہرنائی سے پی ٹی آئی امیدوار اور ضلعی صدر صدام خان ترین کو صبح صادق انکے گھر سے اٹھا لیا گیا

صدام خان ترین کو اٹھا لیا گیا تحصیل صدر ہرنائی نے کارکنان کو فوری مرکزی دفتر تحریک انصاف ہرنائی پہنچنے کی اپیل کر دی
https://twitter.com/x/status/1913805915683238067
ہرنائی پی ٹی آئی کے تحصیل صدر عبدالعزیز ترین نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ پی ٹی آئی ہرنائی کے ضلعی صدر، حلقہ این اے 253 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اور مرکزی رہنما صدام خان ترین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لہٰذا سارے کارکنان ضلعی دفتر پہنچ جائیں ۔
https://twitter.com/x/status/1913805013320716450
 

Back
Top