بلاڈی سویلین کے 75 سال

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان بنانے والے قائد اعظم کی ایمبولینس کا پٹرول راستہ میں ختم
پاکستان کا پہلا وزیر اعظم لیاقت باغ میں شہید
پاکستان کا پہلا آئین ۱۹۵۸ میں معطل اور نظریہ ضرورت کے تحت جائز قرار
پاکستان بنانے والے قائد اعظم کی بہن کیساتھ ۱۹۶۴ کے الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی
بغض شیخ مجیب میں سقوط ڈھاکہ
بغض بھٹو میں دوسری بار آئین معطل اور پھانسی
بغض بینظیر میں ۱۹۹۰ کے الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی
بغض نواز میں تیسری بار آئین معطل
بغض نواز میں تا حیات نااہلی
بغض عمران میں ۲۰۱۸ کے الیکشن میں آر ٹی ایس سسٹم کو بٹھانا تاکہ سادہ اکثریت حاصل نہ ہو سکے
بغض عمران میں ۲۰۲۲ میں رجیم چینج آپریشن
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
Meme

Minister (2k+ posts)

ہائے کتنی دکھی ہے تو ککڑِی۔۔۔
🤣
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
بغض نواز میں تا حیات نااہلی

This is incorrect, Nawaz Shareef is a criminal, and should have been severely punished.

Same thing for Benazier, a criminals and useless individual, should never have been allowed in politics
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بغض نواز میں تا حیات نااہلی
He could be punished for corruption or corrupt practices. But lifetime disqualification from politics is nothing but Bughaz Nawaz of this traitorous army of Pakistan. Defeat Nawaz in free and fair elections. Not through courts.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تجھے اگر واقعی پاکستان کی کوئی فکر ہوتی تو بھی دُکھی ہوتا۔ مگر تو تو پاکستان کی بربادی دیکھ کر بہت خوش ہے۔ کمینے غدار کنجر
ہائے کتنی دکھی ہے تو ککڑِی۔۔۔

نکی جئی جندڑی نوں روگ کی اے لا لیا
چنا پردیسیاں نوں میت کیوں بنا لیا
سوچاں وچ ڈُبی ھوئی وانگ میں سودائیاں وے
کدی رووے، کدی ھسیاں
اکھاں چھم چھم وسیاں
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میم ایک بات تو بتا یہ حمزہ شبازواقعی عارف کریم کی آئی ڈی سے لکھتا ہے یا تم اسے ایسے ہی ککڑی کہتے ہو
کوئی بات نہیں۔ میں بھی
Meme
جیسوں کو بغض عمرانی کہہ کر حساب برابر کر لیتا ہوں
😎
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نکی جئی جندڑی نوں روگ کی اے لا لیا
چنا پردیسیاں نوں میت کیوں بنا لیا
سوچاں وچ ڈُبی ھوئی ونگ میں سجائیاں وے
کدی رون کدی ھسیاں
اکھاں چھم چھم وسیاں
💯❤️
 
Meme

Minister (2k+ posts)
نمک حراموں کو نیازی کو لانے پہ اعتراض نہیں ہے نکالنے پہ بھیں بھیں کر رہے ہیں۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے اگر واقعی پاکستان کی کوئی فکر ہوتی تو بھی دُکھی ہوتا۔ مگر تو تو پاکستان کی بربادی دیکھ کر بہت خوش ہے۔ کمینے غدار کنجر
bhai.. jernailo ne ayub ke waqt faisla kiya ke ye mulk amriki ghulami mai rahe ga, ab itni change ayi hai ke ye exposed ho gye.. . aik double whisky or 2 neend ki golia le or so ja, warna blood pressure ki waja se brain humbrage bi ho sakta hai
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے اگر واقعی پاکستان کی کوئی فکر ہوتی تو بھی دُکھی ہوتا۔ مگر تو تو پاکستان کی بربادی دیکھ کر بہت خوش ہے۔ کمینے غدار کنجر​
پٹواری تب دُکھی ہوتا ہے جب اُس کو بریانی کی پلیٹ نہیں ملتی، باقی ملک بھاڑ میں جائیں اس سے پٹواری ڈنگروں پر کوئی اثر نہیں ہوتا​
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
Bloody civilians are equally responsible for Pakistan's destruction. Whenever Establishment wants to change any regime, these bloody, greedy and corrupt civilians wag their tails to aid them.

I can give dozens of examples but mostly readers on this site already know all about it.

Just to change IK's regime, we all know that 14 political parties started licking Boots and they all were ready to jump on Establishment's order.