بلاول کے لئے خوشخبری ۔ ٹرانس جینڈر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
نئی دہلی: بھارت میں تین سال سے ایک ساتھ رہنے والے ٹرانس جینڈر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے، یہ ملک کا پہلا ٹرانس جینڈر جوڑا ہوگا جن کے یہاں بچے کی پیدائش ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ٹرانس جینڈر جوڑے ضیا پول اور زہد نے انسٹاگرام پر حاملہ ہونے کا اعلان کیا۔

ضیا پول ایک مرد تھا جو جنس تبدیل کرکے عورت بنا گیا جبکہ زہد ایک عورت تھی جو اپنی جنس تبدیل کروا رہی تھی کہ اسی دوران حمل ٹھہر گیا اور اب وہ اگلے دو ماہ میں بچے کو جنم دیں گی۔




ٹرانس جینڈر جوڑے نے ہارمون تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کروائے تھے۔ زہد کے نسوانی تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں ہوا تھا اسی طرح ابھی ضیا نے بھی مردانہ تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں کروایا تھا۔

ٹرانس جینڈر جوڑے کا کہنا ہے کہ پہلے ہم دونوں نے بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن قانونی چارہ جوئی آڑے آرہی تھی لیکن اب قدرت نے انھیں ان کا اپنا بچہ دیدیا ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ٹرانس جینڈر جوڑے کا کہنا ہے کہ پہلے ہم دونوں نے بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن قانونی چارہ جوئی آڑے آرہی تھی لیکن اب قدرت نے انھیں ان کا اپنا بچہ دیدیا ہے۔


کی گرنٹی اے کے زہد ھوری بآر منہ نئیں مار دی رئی . او ضیاء پائیہ اویں پئیلأن پا ریا ہووے کہ ہم ڈیڈی بن گئے؟؟؟

خبر بھارت سے آئی ہے جہاں ہر ناممکن ممکن ہے
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
نئی دہلی: بھارت میں تین سال سے ایک ساتھ رہنے والے ٹرانس جینڈر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے، یہ ملک کا پہلا ٹرانس جینڈر جوڑا ہوگا جن کے یہاں بچے کی پیدائش ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ٹرانس جینڈر جوڑے ضیا پول اور زہد نے انسٹاگرام پر حاملہ ہونے کا اعلان کیا۔

ضیا پول ایک مرد تھا جو جنس تبدیل کرکے عورت بنا گیا جبکہ زہد ایک عورت تھی جو اپنی جنس تبدیل کروا رہی تھی کہ اسی دوران حمل ٹھہر گیا اور اب وہ اگلے دو ماہ میں بچے کو جنم دیں گی۔




ٹرانس جینڈر جوڑے نے ہارمون تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کروائے تھے۔ زہد کے نسوانی تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں ہوا تھا اسی طرح ابھی ضیا نے بھی مردانہ تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں کروایا تھا۔

ٹرانس جینڈر جوڑے کا کہنا ہے کہ پہلے ہم دونوں نے بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن قانونی چارہ جوئی آڑے آرہی تھی لیکن اب قدرت نے انھیں ان کا اپنا بچہ دیدیا ہے۔
Is he pregnant ????? Ultee aa gaeye hey .....roz america jaa raha hey...deal kerney ke humein hakoomat du....hum sub kuchh uttaar dein gey....
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

sheikh rasheed barha transgender hey jis sey koyi umeed naheen- isi tarah Imran aor bushra bb ka transgender jorha bhi ab bachey ko expect ker sakta hey​